• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

by امت ڈیسک
26/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں بھی پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے جنم اشٹمی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج میں شوبا یاترا نکالی گئی جو سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ حبہ کدل، گنپتھ یار، بربرشاہ، ریگل چوک، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، جہانگیر چوک اور لال چوک سے گذری یاترا میں روایتی لباس میں ملبوس بچوں سمیت عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

اس شوبھا یاترا میں شامل شرکاءمذہبی ترانے اور بجھن کیرتن گا رہے تھے، اس کے علاوہ فورسز کیمپوں میں بھی فوجی اہلکاروں کی جانب سے خصوصی پوجا پاٹ کی محفلیں منعقد ہوئیں۔مقامی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس تہوار کے ساتھ وادی کشمیر میں گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوتی ہے۔

انتظامیہ نے یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے تھے۔ایک کشمیری پنڈت نے بتایا کہ اپنی اکثریتی کیمونٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، ان کے تعاون کے بغیر اس جھانکی کو نکالنا ناممکن تھا۔ انہوں نے کہاکہ یہاں کی اکثریتی کیمونٹی ہمیشہ سے ہی اپنی اقلیتی کیمونٹی کا خیال رکھتی آئی ہے، ان کے بعد ہم یہاں کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ہندو ویلفیئر سوسائٹی کشمیر کے ایک عہدیدار نے اس مقدس موقعے پر ملک و جموں وکشمیر میں امن و ترقی کے لئے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی روایت تا ابد قائم و دائم رہنی چاہئے۔دریں اثنا جموں میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور عقدیت مندوں نے مندروں میں حاضر ہو کر پوجا اور دعائیں کیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

Next Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات:کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات:کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جیل میں سرجن برکاتی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے

جیل میں سرجن برکاتی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »