• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سری نگر پولیس نے غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرنے پر ‘بدنام زمانہ’ مجرم کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی کی

by امت ڈیسک
06/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پولیس نے جمعہ کے روز کہا کہ انہوں نے ایک بدنام زمانہ مجرم کے اہل خانہ کی جانب سے ‘سوشل میڈیا پر جھوٹے الزامات اور غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز’ شیئر کرنے کا نوٹس لیا ہے۔

سری نگر پولیس نے جمعہ کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘سری نگر پولیس نے نگین سے تعلق رکھنے والے نور محمد بٹ نامی ایک بدنام زمانہ مجرم کے اہلخانہ کےخلاف نگین تھانے میں گڑ بڑ کرنے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرجھوٹے الزامات اور غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرنے پر کارروائی کی ہے’۔

پولیس کا پوسٹ میں کہنا ہے کہ نور محمد بٹ مجرمانہ سرگرمیوں جیسے سود خوری، بھتہ خوری، اغوا وغیرہ میں ملوث ہے جو امن عامہ کے لئے خطرہ ہے’۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طرف سے مذکورہ مجرم کے خلاف درج متعدد ایف آئی آر کی وجہ سے اس کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ گھر میں نظر بند، جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

Next Post

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

میرواعظ عمر نے گھر میں نظر بندی کی شدید مذمت

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

ضلع الیکشن آفیسر پلوامہ نے نائب تحصیلدار کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

ضلع الیکشن آفیسر پلوامہ نے نائب تحصیلدار کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »