• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوگوں نے لگاتار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا: پی ایم مودی

وزیر اعظم مودی 14ستمبر کو جموں میں چناوی ریلیوں سے خطاب کریں گے

by امت ڈیسک
09/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعظم نریندر مودی 14ستمبر کو رام بن اور جموں میں دو الگ الگ چناو ریلیوں سے خطاب کریں گے ؓبتادیں کہ رام بن اور جموں نشستوں پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے مشترکہ امیدوار کھڑے کئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق سخت سیکورٹی کے بیچ وزیر اعظم نریندرمودی کا 14ستمبر کو جموں کا دورہ متوقع ہے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم رام بن اور جموں میں دو چناو ریلیوں میں شرکت کرکے لوگوں سے مخاطب ہوں گے۔

یہ ریلیاں 18 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پارٹی امیدواروں کی مہم کا حصہ ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی کے جموں دورے کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ جموں شہر میں جگہ جگہ ناکہ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد دراندازی آپریشن: راجوری میں دو عسکریت پسند مارے گئے، دو اے کے 47، پستول برآمد: فوج

Next Post

اے آئی پی کو سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے، محبوبہ مفتی کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

اے آئی پی کو سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے، محبوبہ مفتی کا الزام

پی ڈی پی نے تاج محی الدین کی حمایت واپس لی، اوڑی سے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ

پی ڈی پی نے تاج محی الدین کی حمایت واپس لی، اوڑی سے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ

ست شرما جموں کشمیر بی جے پی ورکنگ کمیٹی کے  صدر مقرر

ست شرما جموں کشمیر بی جے پی ورکنگ کمیٹی کے صدر مقرر

کچھ لوگ کھاتے یہاں کا ہیں گن پاکستان کا گاتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

کچھ لوگ کھاتے یہاں کا ہیں گن پاکستان کا گاتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان پر کل جماعتی حریت کانفرنس کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »