• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ست شرما جموں کشمیر بی جے پی ورکنگ کمیٹی کے  صدر مقرر

ست شرما جموں کشمیر بی جے پی ورکنگ کمیٹی کے صدر مقرر

by امت ڈیسک
09/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ست شرما کو جموں و کشمیر بی جے پی کا ورکنگ صدر مقرر کیا گیا ہے, جب کہ ڈاکٹر نرمل سنگھ کو ریاستی انتخابی مہم کمیٹی کا صدر، سکھ نندن چودھری کو نائب صدر اور کویندر گپتا ریاستی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کے صدر ہوں گے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جموں و کشمیر میں کئی تنظیمی تبدیلیاں کی ہیں۔ ست شرما کو جموں و کشمیر کا کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ نرمل سنگھ کو ریاستی انتخابی مہم کمیٹی کا چیئرمین اور چودھری سکھ نندن کو اسمبلی انتخابات کے لیے ریاستی انتخابی مہم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی سمیت دیگر سیاسی جماعتے بھرپور طریقے سے مہم میں مصروف ہیں۔ وہیں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جموں و کشمیر میں کئی تنظیمی ردوبدل کیے ہیں۔ ست شرما کو جموں و کشمیر کا کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ نرمل سنگھ کو ریاستی انتخابی مہم کمیٹی کا چیئرمین اور چودھری سکھ نندن کو اسمبلی انتخابات کے لیے ریاستی انتخابی مہم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

پارٹی کے اس قدم کو ڈیمیج کنٹرول کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ درحقیقت ٹکٹ نہ ملنے پر مقامی بی جے پی لیڈران میں غم غصہ تھا۔ بی جے پی مسلسل ان سینئر لیڈروں کو منانے کی کوشش کر رہی ہے جنہیں اس بار ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر بی جے پی کے کارگزار صدر کی یہ نئی ذمہ داری جموں و کشمیر بی جے پی کے سابق صدر اور سابق وزیر ست شرما کو دی گئی ہے۔ ساتھ ہی سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ کو جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن کمپین کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جب کہ کویندر گپتا کو بی جے پی کی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ اب تک بی جے پی جموں و کشمیر کے امیدواروں کی 6 فہرستیں جاری کر چکی ہے۔ اس میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہیں۔ اس حوالے سے پارٹی دفتر کے باہر کافی دنوں تک احتجاج بھی دیکھنے کو ملا۔ بی جے پی اب ان لیڈروں کو تنظیمی ذمہ داری دے کر نقصان کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔

بی جے پی نے اتوار کو جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی تھی۔ اس فہرست میں کل 10 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔ پارٹی نے کٹھوعہ اسمبلی سیٹ سے ڈاکٹر بھارت بھوشن کو میدان میں اتارا ہے۔ جبکہ سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کو ان کی گاندھی نگر سیٹ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی نے تاج محی الدین کی حمایت واپس لی، اوڑی سے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ

Next Post

کچھ لوگ کھاتے یہاں کا ہیں گن پاکستان کا گاتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
کچھ لوگ کھاتے یہاں کا ہیں گن پاکستان کا گاتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

کچھ لوگ کھاتے یہاں کا ہیں گن پاکستان کا گاتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان پر کل جماعتی حریت کانفرنس کا ردعمل

این سی نے کانگریس کے خلاف آزاد امیدوار میدان میں اتارے ہیں، اتحاد اصولوں پر مبنی نہیں ہے:محبوبہ مفتی

این سی نے کانگریس کے خلاف آزاد امیدوار میدان میں اتارے ہیں، اتحاد اصولوں پر مبنی نہیں ہے:محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس اور کانگریس الائینس میں انتشار، ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی

نیشنل کانفرنس اور کانگریس الائینس میں انتشار، ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی

این سی کے ساتھ اتحاد قومی مفاد کے لیے کیا گیا: طارق حمید قرہ

جموں و کشمیر میں انتخابات: گانگریس نے اپنے 19 امیدواروں کی لسٹ جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »