• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار

بانڈی پورہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار

by امت ڈیسک
11/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 11 ستمبر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ایک جنسی ریکٹ کا پردہ فاش کرنے کے بعد ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

آپریشن کے دوران دو کمسن بچیوں کو بازیاب کرایا گیا۔ یہ چھاپہ ڈی او پولیس چوکی اجس نے ایک معتبر ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر سدرکوٹ بالا میں ایک گھر پر مارا تھا۔

حکام کے مطابق تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صدر کوٹ بالا کا رہائشی کم سن لڑکیوں کی سمگلنگ اور استحصال میں ملوث تھا۔ ایف آئی آر نمبر 161/2024، U/S 3, 4, 5, 7 غیر اخلاقی اسمگلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کی رہائی سے این سی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: آغا روحہ اللہ

Next Post

انجینئر رشید کشمیر وارد، سجدہ کیا اور کشمیریوں کی عزت بحال کرنے کی بات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
انجینئر رشید کشمیر وارد، سجدہ کیا اور کشمیریوں کی عزت بحال کرنے کی بات کی

انجینئر رشید کشمیر وارد، سجدہ کیا اور کشمیریوں کی عزت بحال کرنے کی بات کی

کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے پانچ امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی

کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے پانچ امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

انجینئر رشید کی رہائی کے بعد ہم دیگر بے قصور نوجوانوں کے رہا ہونے کی امید کررہے ہیں: محبوبہ مفتی

مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید

مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

میر واعظ کشمیر عمر فاروق کی نقل وحرکت پر کوئی پابندی نہیں : منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »