• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے پانچ امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی

کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے پانچ امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی

by امت ڈیسک
12/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ اس چوتھی فہرست میں 5 امیدواروں کے نام ہیں۔ پارٹی نے میر اقبال کو بارہمولہ سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ بانڈی پورہ سیٹ سے نظام الدین بھٹ کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ سچیت گڑھ (ایس سی) کے بھوشن ڈوگرا اور اشوک بھگت کو اکھنور (ایس سی) سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے جبکہ تارا چند کو چمب سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

کانگریس نے امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی
کانگریس نے امیدواروں کی چوتھی لسٹ جاری کی (ETV Bharat)
جموں و کشمیر کی 90 سیٹوں پر تین مرحلوں 18 ستمبر، 25 ستمبر اور 1 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ جبکہ 8 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

جموں کشمیر میں 10 سال بعد اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اسمبلی انتخابات آخری بار 2014 میں ہوئے تھے۔ جموں و کشمیر 90 سیٹوں پر ہی انتخابات ہوں گے اور پہلی مرتبہ جموں کشمیر میں مرکز کے زیر انتظام خطہ یعنی یونین ٹیریٹری میں یہ انتخابات ہونگے۔ اسے پہلے جموں کشمیر اور لداخ کو ریاست کا درجہ تھا اور ریاستی حیثیت سے یہاں انتخابات منعقد ہوتا تھا۔

ان انتخابات میں ہر پارٹی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہا ہے۔ کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے اتحاد کے ساتھ ان کے امیدوار کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔ دوسری پارٹیوں کا ان کے اتحاد سے ساتھ سخت مقابلہ ہونے کی امید ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کشمیر وارد، سجدہ کیا اور کشمیریوں کی عزت بحال کرنے کی بات کی

Next Post

انجینئر رشید کی رہائی کے بعد ہم دیگر بے قصور نوجوانوں کے رہا ہونے کی امید کررہے ہیں: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

انجینئر رشید کی رہائی کے بعد ہم دیگر بے قصور نوجوانوں کے رہا ہونے کی امید کررہے ہیں: محبوبہ مفتی

مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید

مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

میر واعظ کشمیر عمر فاروق کی نقل وحرکت پر کوئی پابندی نہیں : منوج سنہا

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر آرمی چیف جنرل دویدی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر آرمی چیف جنرل دویدی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے

سیتا رام یچوری انتقال کر گئے

سیتا رام یچوری انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »