• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

by امت ڈیسک
14/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منڈی : جموں کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ بلنائی میں سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ایک ہی گھر کے تین افراد شدید طور پر جھلس گئے۔ واضع رہے سلنڈر پھٹنے کے فوری بعد مقامی لوگوں کی جانب سے فوری تینوں زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعہ سے سب ضلع ہسپتال منڈی لایا گیا۔ جہاں زخمی افراد کی بنیادی مرہم پٹی کرنے کے بعد زخمی افراد کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا۔

زخمی افراد کی شناخت 27 سالہ امتیاز احمد ولد غلام محمد 45 سالہ مالی بیگم زوجہ عبدالرشید، 50 سالہ عبدالرشید ولد احمدہ ڈار ساکنان بلنائی کے بطور ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق رسوئی میں رکھا گیس کا سلینڈر اچانک پھٹ گیا جس کے سبب ایک کنبہ کے تین افراد شدید طور پر جھلس گئے۔

وہی اس حوالے سے ڈاکٹر سکندر نے کہا کہ سب ضلع ہسپتال منڈی میں تین افراد لائے گیے تھے جو سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے قریب پچاس سے ساٹھ فیصد جھلس گئے ہیں۔ تینوں زخمیوں میں سے دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کو دیکھتے ہوئے زخمی افراد کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد مزید بہتر علاج کے لیے راجا سکھ دیو سنگھ ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔ جہاں تینوں زخمی افراد زیر علاج ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ مسلح تصادم میں تین جنگجو ازجان

Next Post

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

فوج نے کشتواڑ میں ہلاک جوانوں کو خراج پیش کیا

فوج نے کشتواڑ میں ہلاک جوانوں کو خراج پیش کیا

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

جب بی جے پی کی سیٹیں کم پڑ جائیں گی تب انہیں پی ڈی پی میں خرابی نظر نہیں آئے گی: عمر عبداللہ

پونچھ میں  سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

پونچھ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

پلوامہ کے نجی اسپتال میں خاتون کی علاج کے دوران موت، رشتہ داروں نے طبی لاپرواہی کا لگایا الزام

پلوامہ کے نجی اسپتال میں خاتون کی علاج کے دوران موت، رشتہ داروں نے طبی لاپرواہی کا لگایا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »