• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

صورہ سری نگر سڑک حادثے میں ڈرائیور ازجان

by امت ڈیسک
09/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
09 اکتوبر: سری نگر کے صورہ علاقے میں آج شام کو ایک ڈرائیور کی دوسری طرف سے آنے والی گاڑی ٹکر لگنے سے موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق آج شام سری نگر کے علاقے صورہ میں 90 فٹ روڈ پر ایک ڈرائیور اس کا لوڈ کیرئیر، ای رکشہ سے ٹکرا جانے کے بعد شدید زخمی ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا، واقعے کے بعد ڈرائیور کو کچھ مقامی لوگوں نے اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت مشتاق احمد شاہ ولد غلام رسول ساکن کپواڑہ کے طور پر کی گئی ہے۔ ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے بنیادی مسئلے کو کسی بھی حالت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: وحید الرحمان پرہ

Next Post

معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
Next Post
معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے، این سی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جموں وکشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ ختم

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات پر امریکہ کا رد عمل،کہا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پھلتی پھولتی جمہوریت کا سنگ بنیاد‘

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات پر امریکہ کا رد عمل،کہا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پھلتی پھولتی جمہوریت کا سنگ بنیاد‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »