• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع

by امت ڈیسک
15/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/دہلی کی ایک عدالت نے فنڈنگ کیس کے معاملے میں رکن پارلیمنٹ برائے بارہمولہ شیخ عبدالرشید عرفہ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کی ہے۔دہلی کی پٹیالہ عدالت نے فنڈس کیس میں عبوری ضمانت پر رہا رکن پارلیمنٹ برائے بارہمولہ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں 28اکتوبر تک توسیع کر دی ہے ۔ ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ نے انجینئر رشید کے والد کی صحت کی حالت کی بنیاد پر یہ حکم سنایا۔ جب قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کہا کہ اس نے دستاویزات کی تصدیق کی ہے اور وہ درخواست کی مخالفت نہیں کر رہی ہے۔جج نے کیس میں انجینئر رشید کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر حکم بھی 28 اکتوبر تک موخر کر دیا۔ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ آخری موقع تھا جب ان کے موکل نے توسیع کی درخواست کی تھی۔وکیل نے کہا کہ این آئی اے نے ان کے مو¿کل کی طرف سے کسی بھی شرط کی خلاف ورزی کا الزام نہیں لگایا۔خیال رہے کہ ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے معاملے میں انجینئر رشید پانچ سال سے زائد عرصہ تک دہلی کے تہاڑ جیل میں بند رہنے کے بعد جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوران پارٹی کیلئے انتخابی مہم چلانے کیلئے عبوری ضمانت پر رہا کئے گئے تھے جس کے بعد اس کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمرعبداللہ جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹریوں کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ کی صدارت کریں گے

Next Post

این سی چھوڑنے کی خبروں میں برابر بھی حقیقت نہیں: آغا روح اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
این سی چھوڑنے کی خبروں میں برابر بھی حقیقت نہیں: آغا روح اللہ

این سی چھوڑنے کی خبروں میں برابر بھی حقیقت نہیں: آغا روح اللہ

غلام احمد میر کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر نامزد

غلام احمد میر کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر نامزد

غلام احمد میر کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر نامزد

کانگریس کے قانون ساز احتجاج کے طور پر آج حلف نہیں لیں گے: جی اے میر

پاندچھ اور کنگن گاندربل میں حادثات ،متعدد زخمی ،کئی دکانات کو نقصان

پاندچھ اور کنگن گاندربل میں حادثات ،متعدد زخمی ،کئی دکانات کو نقصان

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »