• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام احمد میر کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر نامزد

کانگریس کے قانون ساز احتجاج کے طور پر آج حلف نہیں لیں گے: جی اے میر

by امت ڈیسک
16/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کانگریس قانون ساز پارٹی کے رہنما اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سکریٹری غلام احمد میر نے کہا کہ کانگریس کے چھ میں سے کوئی بھی قانون ساز آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے ریاست کی بحالی پر "احتجاج” کرنے کے لیے حلف نہیں لیں گے۔ میر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’چھ میں سے کوئی بھی قانون ساز آج شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ایل جی کے سامنے حلف نہیں اٹھائیں گے تاکہ جموں اور کشمیر کے ریاست کا درجہ بحال نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاج ظاہر کیا جاسکے‘۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس، این سی حکومت کی حمایت کرے گی لیکن آج کانگریس کے ارکان حلف نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ این سی کے ساتھ کابینہ کی نشستوں پر کوئی اختلاف ہے۔ کابینہ میں شامل ہونا این سی۔کانگریس اتحاد کا اندرونی معاملہ ہے، لیکن ہمارا بنیادی مسئلہ ریاست کی بحالی ہے۔ ہم اس وقت تک کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک ریاست کا درجہ بحال نہیں ہو جاتا، لیکن چھ قانون ساز این سی حکومت کی حمایت کریں گے۔

واضح رہے کہ عمر عبداللہ آج صبح 11.30 بجے جموں و کشمیر یو ٹی کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عمر عبداللہ کے ساتھ آٹھ رکنی کابینہ کے لیے صرف این سی کے وزرا ہی حلف لیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام احمد میر کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر نامزد

Next Post

پاندچھ اور کنگن گاندربل میں حادثات ،متعدد زخمی ،کئی دکانات کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
پاندچھ اور کنگن گاندربل میں حادثات ،متعدد زخمی ،کئی دکانات کو نقصان

پاندچھ اور کنگن گاندربل میں حادثات ،متعدد زخمی ،کئی دکانات کو نقصان

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

بڑی امید کیساتھ لوگوں جے این سی کو مینڈیٹ دیا: محبوبہ مفتی

سجاد لون، رویندر رینہ نے پیش کی عمر عبداللہ کو مبارکباد

سجاد لون، رویندر رینہ نے پیش کی عمر عبداللہ کو مبارکباد

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

پی ایم مودی نے عمر عبداللہ کو دی مبارکباد، نیک خواہشات کا کیا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »