• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

by امت ڈیسک
23/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، : شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے بٹہ پورہ ہائہامہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں 4 رہائشی مکان , 3 گائو خانے اور3 دکان خاکستر ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے بٹہ پورہ ہائہامہ میں دوران شب آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع ڈھانچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں 4 رہائشی مکان , 3 گائو خانے اور3 دکان خاکستر ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں نے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہمیں قریب بارے بجے رات اس آگ کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی اور ہم نے اسی وقت گاڑیوں اور عملے کو جائے واردات پر بھیج دیاانہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم خوش قسمی سے اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔دریں اثنا مقامی لوگوں نے سرکار سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ آنے والے سردیوں میں وہ اپنا سر چھپا سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

Next Post

رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

وزیر اعلی عمر عبداللہ پہنچے دلی

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

کشمیری پنڈت ملازمین نے کی انتظامیہ سے ’ورک فرام ہوم‘ کی درخواست

کشمیری پنڈت ملازمین نے کی انتظامیہ سے ’ورک فرام ہوم‘ کی درخواست

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »