• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

by امت ڈیسک
23/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ : شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں بدھ کی صبح ہلکی برف باری ہوئی۔ برفباری کے سبب گرچہ سردی میں اضافہ ہوا تاہم گریز – بانڈی پورہ روڈ پر آمد و رفت متاثر نہیں ہوئی۔ سرحدی علاقہ گریز کو قصبہ بانڈی پورہ سے جوڑنے والے رازدان ٹاپ کو برف کی سفید چادر نے ڈھک لیا جو ایک دیدہ زیب نظارہ پیش کرتا ہے۔

حکام نے بتایا کہ برف باری کے باوجود گریز – بانڈی پورہ روڈ پر ٹریفک بدستور جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 6 اکتوبر کو رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔ تازی برفباری کے سبب علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام نے بتایا کہ متعلقہ اہلکار سڑک کی حالت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، کیونکہ یہ علاقہ سخت سردیوں کے دوران بھاری برفباری کے سبب کئی مہینوں تک بند رہتی ہے۔

ادھر، حکام نے گریز – بانڈی پورہ روڑ پر سفر کرنے والے مسافرین سے اس سڑک پر سفر کرنے سے قبل محکمہ ٹریفک سے رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ کشمیر میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہر سال ہزاروں سیاح وادی کا رخ کرتے ہیں۔ برفباری سے نہ صرف کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملتا ہے بلکہ برفباری سے یہاں کا ماحولیاتی تواز بھی برقرار رہتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

Next Post

وزیر اعلی عمر عبداللہ پہنچے دلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

وزیر اعلی عمر عبداللہ پہنچے دلی

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

کشمیری پنڈت ملازمین نے کی انتظامیہ سے ’ورک فرام ہوم‘ کی درخواست

کشمیری پنڈت ملازمین نے کی انتظامیہ سے ’ورک فرام ہوم‘ کی درخواست

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

ترال میں غیر مقامی مزدور حملے میں زخمی

ترال میں غیر مقامی مزدور حملے میں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »