• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے: ناصر اسلم وانی

جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے: ناصر اسلم وانی

by امت ڈیسک
26/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے جہاں سیکورٹی گرڈ لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہو اور وزیر اعلیٰ دوسرے امور چلائے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو جلد بحال کیا جائے گا۔
موصوف مشیر نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’دس برسوں کے بعد یہاں الیکشن ہوئے ہیں اور پانچ برسوں کے بعد عوامی سرکاربنی ہے لوگوں کی اس سرکار سے کافی امیدیں وابستہ ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا:’ابھی ایک ہفتے سے زیادہ وقت سرکار بننے کو ہوا ہے ہم نے جو وعدے لوگوں سے کئے ہم ان پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گے‘۔
عمر عبداللہ کی وزیر اعظم اور دیگر مرکزی وزرا کے ساتھ ملاقات کے بارے میں پوچھے جانے پر ناصر اسلم نے کہا: ’لازمی بات ہے کہ ایک ریاست کے وزیر اعلیٰ کو ملک کے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر وزرا کے ساتھ ملنا ہوتا ہے‘۔
انہوں نے کہا: ’مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر سرکار کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کی یقین دہانی کی ہے تاکہ لوگوں کے مسائل حل کئے جا سکیں‘۔
موصوف مشیر کا کہنا تھا: ’امید ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو جلد بحال کیاجائے گا جو ایک لازمی چیز ہے‘۔
انہوں نے کہا: ’ جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے جہاں سیکورٹی گرڈ لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہو اور وزیر اعلیٰ دوسرے امور چلائے‘۔
انجینئر رشید کے دربار مو کے لئے احتجاج کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ’اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے دو دن پہلے ہی ایک حکمنامہ جاری کیا ہے‘۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ کے باشندے کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: سری نگر پولیس

Next Post

تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف کشمیر

تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف کشمیر

جیل میں قید منشیات فروش کی جائیداد کو قاضی گنڈ پولیس نے ضبط کیا

جیل میں قید منشیات فروش کی جائیداد کو قاضی گنڈ پولیس نے ضبط کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے سے دو گرینیڈ اور تین بارودی سرنگیں برآمد

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے سے دو گرینیڈ اور تین بارودی سرنگیں برآمد

چین کے ساتھ سب کچھ حل نہیں ہوا، فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے غور کرنے کا موقع ملا: ایس جئے شنکر

چین کے ساتھ سب کچھ حل نہیں ہوا، فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے غور کرنے کا موقع ملا: ایس جئے شنکر

سرینگر ائر پورٹ پر ممبر اسمبلی کے بیگ سے ایمیونیشن برآمد

سرینگر ائر پورٹ پر ممبر اسمبلی کے بیگ سے ایمیونیشن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »