• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف کشمیر

تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف کشمیر

by امت ڈیسک
26/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے انپسکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو کا کہنا ہے کہ تمام سیکورٹی ایجنسیاں کشمیر میں تازہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائی کر رہی ہیں۔
انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ خطرے کا تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ آگے اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ سرحد پر ہمارا فوج کے ساتھ سیکورٹی گرڈ مضبوط ہے اور در اندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
موصوف آئی جی نے ان باتوں کا اظہار یہاں ہمہامہ میں منعقد بی ایس ایف کے 629 نئے ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’آج ایس ٹی سی کشمیر کے لئے بڑے فخر کا دن ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی نے 629 نئے ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں حصہ لیا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’ایل جی نے ہمارے نئے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جس کے لئے ہم ان کے مشکور ہیں‘۔
مسٹر یادو نے کہا کہ یہ نئے جوان مختلف فرنٹئرس پر جا کر اپنے فرائض انجام دیں گے۔
کشمیر میں حالیہ حملوں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’سبھی سیکورٹی فورسز اس طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تال میل کے ساتھ کام کر رہے ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا: ’ خطرے کا تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ آگے اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں‘۔
موسم سرما کے پیش نظر در اندزی کی کوششیں ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’در اندازی کی کوششیں ہوسکتی ہیں لیکن ہمارا سیکورٹی گرڈ فوج کے ساتھ مل کر بہت مضبوط ہے اور در اندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا‘۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے: ناصر اسلم وانی

Next Post

جیل میں قید منشیات فروش کی جائیداد کو قاضی گنڈ پولیس نے ضبط کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جیل میں قید منشیات فروش کی جائیداد کو قاضی گنڈ پولیس نے ضبط کیا

جیل میں قید منشیات فروش کی جائیداد کو قاضی گنڈ پولیس نے ضبط کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے سے دو گرینیڈ اور تین بارودی سرنگیں برآمد

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے سے دو گرینیڈ اور تین بارودی سرنگیں برآمد

چین کے ساتھ سب کچھ حل نہیں ہوا، فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے غور کرنے کا موقع ملا: ایس جئے شنکر

چین کے ساتھ سب کچھ حل نہیں ہوا، فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے غور کرنے کا موقع ملا: ایس جئے شنکر

سرینگر ائر پورٹ پر ممبر اسمبلی کے بیگ سے ایمیونیشن برآمد

سرینگر ائر پورٹ پر ممبر اسمبلی کے بیگ سے ایمیونیشن برآمد

اکھنور سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

اکھنور سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »