• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

by امت ڈیسک
28/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے اکھنور میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پہلی دفعہ آپریشن کے دوران جدید ترین ٹینک کا استعمال کیا۔

اطلاعات کے مطابق جموں کے اکھنور سیکٹر میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ہلاک ہوا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اکھنور کے سندر بنی سیکٹر میں بٹل کری جوگون علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک پیر کی صبح ملی ٹنٹوں نے ایک فوجی ایمبولینس پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملی ٹینٹوں نے آرمی ایمبولینس پر کچھ راونڈ فائرنگ کئے جس کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا۔

ان کا کہنا تھا: ’دہشت گردوں نے تلاشی ٹیم پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی اور فائرنگ شروع ہو گئی‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائرنگ میں اپنی طرف سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے جبکہ محاصرہ کیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔

دریں اثنا فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’جموں کے اکھنور میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ مارا گیا اور اس کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔‘

ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور جھڑپ : اب تک کوئی ملی ٹینٹ نہیں مارا گیا : پولیس

Next Post

کشمیری طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیری طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

کشمیری طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

اکھنور جھڑپ : آپریشن دوسرے روز میں داخل

اکھنور جھڑپ : آپریشن دوسرے روز میں داخل

اکھنور جھڑپ : مزید دو ملی ٹینٹ مارے گئے

اکھنور جھڑپ : مزید دو ملی ٹینٹ مارے گئے

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سونہ مرگ سڑک حادثے میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ازجان

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »