• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

by امت ڈیسک
29/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں دوران شب ہلکی برف باری ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ وادی کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے بالائی علاقوں، سونہ مرگ کے بالائی علاقوں، گریز- تلیل اور زوجیلا پاس پر تازہ ہلکی برف باری ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کے کچھ بالائی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہوئی ہے۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے پیر کو وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 29 اکتوبر کو بھی موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔

ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا تھا کہ اس دوران شمالی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ میں برف باری کا امکان ہے جبکہ زوجلا پاس پر بھی برف باری ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی کے بالائی علاقوں میں 30 اکتوبر کی صبح بھی ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے بعد وادی میں 8 نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے میدانی علاقوں میں فی الوقت برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کھیت کھلیانوں میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے اور کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کرنے کی صلاح دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی سے ’رن فار یونٹی‘ کو جھڈی دکھائی

Next Post

ادھم پور حادثے میں نرسنگ کے 26 طلباء سمیت 30 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ادھم پور حادثے میں نرسنگ کے 26 طلباء سمیت 30 زخمی

ادھم پور حادثے میں نرسنگ کے 26 طلباء سمیت 30 زخمی

سری نگر کے ایس پی کالج گراؤنڈ میں 23 سالہ نوجوان پر چاقو سے حملہ

سری نگر کے ایس پی کالج گراؤنڈ میں 23 سالہ نوجوان پر چاقو سے حملہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

خطوں کے درمیان پیدا کی گئیں دوریاں کم کرنا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کشتواڑ میں ٹپر کی زد میں آکر دو راہگیر ازجان

71 سالہ شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر

71 سالہ شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »