• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

دربار مو کی روایت کو ضرور بحال کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
30/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دربار مو کی روایت کو ضرور بحال کیا جائے گا۔

انہوں اکھنور انکائونٹر کے بارے میں کہا: ’دہشت گرد آتے رہیں گے اور ہم بھی ان کو مارتے جائیں گے‘۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’سب لوگ دیوالی کا تہوار اچھے طریقے سے منائیں یہ بہت بڑا تہوار ہوتا ہے اور ماتا لکشمی جموں وکشمیر کے لوگوں پر مہربان ہوجائے‘۔

دربار مو کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ دربار مو کی روایت ضرور بحال ہوگی۔اکھنور انکائونٹر کے بارے میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ انکائوںٹر ہوتے رہتے ہیں اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا: ’دہشت گرد آتے رہیں گے اور ہم ان کو مارتے رہیں گے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں الگ الگ سڑک حادثے، 5 افراد کی موت، چار زخمی

Next Post

رکن اسمبلی نذیر گریزی کی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
رکن اسمبلی نذیر گریزی کی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی

رکن اسمبلی نذیر گریزی کی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی

نویں جماعت تک کا نومبر -دسمبر تعلیمی سیشن اس سال بحال کیا جائے گا: وزیر تعلیم

نویں جماعت تک کا نومبر -دسمبر تعلیمی سیشن اس سال بحال کیا جائے گا: وزیر تعلیم

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

سرکار نے نومبر – دسمبر سیشن کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے:عمر عبداللہ

جموں کشمیر بپلک سروس کمیشن کے نتائج، 71امیدوار کامیاب

جموں کشمیر بپلک سروس کمیشن کے نتائج، 71امیدوار کامیاب

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »