• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

by امت ڈیسک
02/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 2 نومبر : وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے خانیار علاقے میں ہفتہ کو جاری تصادم میں دو سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور جموں و کشمیر پولیس کے دو اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار زخمی ہوئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ جاری لڑائی کے دوران چار افراد بشمول دو سی آر پی ایف اور ایس او جی اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔

افسر نے مزید کہا کہ چاروں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ اس دوران جاری آپریشن میں اب تک کوئی جنگجو ازجان نہیں ہوا ہے۔

قبل ازیں، خانیار میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مخصوص اطلاع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکری واقعات میں اچانک اضافہ کیوں ہوا: فاروق عبداللہ کا سوال

Next Post

سرینگر انکاؤنٹر میں ایک ملی ٹینٹ ازجان،آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

سرینگر انکاؤنٹر میں ایک ملی ٹینٹ ازجان،آپریشن جاری

خانیار جھڑپ :لشکر کمانڈر مارا گیا : پولیس

خانیار جھڑپ :لشکر کمانڈر مارا گیا : پولیس

گاندربل سڑک حادثے میں خاتون ازجان،دو راہگیر زخمی

گاندربل سڑک حادثے میں خاتون ازجان،دو راہگیر زخمی

ست شرما جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر مقرر

ست شرما جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر مقرر

ٹی آر سی سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، دس افراد زخمی

ٹی آر سی سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، دس افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »