• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹی آر سی سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، دس افراد زخمی

ٹی آر سی سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، دس افراد زخمی

by امت ڈیسک
03/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 03 نومبر: سری نگر کے اتوار بازار میں ایک گرینیڈ دھماکے میں کم از کم دس شہری زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ مشتبہ نامعلوم افراد نے ٹی آر سی کراسنگ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم پھینکا جو ہدف سے چوک کر سڑک پر پھٹ گیا جس سے دس شہری زخمی ہو گئے۔

ایس ایم ایچ ایس کے اسپتال کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ دس زخمیوں کو وہاں لایا گیا ہے اور تمام کی حالت مستحکم ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ سنڈے مارکیٹ وادی کشمیر کا مشہور بازار مانا جاتا ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں خریداری کےلیے جاتے ہیں وہیں آج لوگ موسم سرما کی خریداری کے لیے بازار پہنچے تھے۔

دریں اثنا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ست شرما جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر مقرر

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف کینیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا، ہائی کمیشن کے اہلکار کی سرزنش کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف کینیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا، ہائی کمیشن کے اہلکار کی سرزنش کی

وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف کینیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا، ہائی کمیشن کے اہلکار کی سرزنش کی

ڈپٹی کمشنر سری نگر نے گرینیڈ حملے کے متاثرین میں امداد تقسیم کی

ڈپٹی کمشنر سری نگر نے گرینیڈ حملے کے متاثرین میں امداد تقسیم کی

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

ملی ٹینٹوں کے حملوں کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں: عمر عبداللہ

بانڈی پورہ حادثہ میں 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت

بانڈی پورہ حادثہ میں 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »