• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی کے بشیر ویری اور پی ڈی پی کے رفیع نائیک کا مرحوم  گیلانی کو خراج عقیدت

این سی کے بشیر ویری اور پی ڈی پی کے رفیع نائیک کا مرحوم گیلانی کو خراج عقیدت

by امت ڈیسک
05/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی بجبہاڑہ ڈاکٹر بشیر ویری اور پی ڈی پی کے رکن اسمبلی ترال غلام نبی نائیک نے جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن منگل کے روز مرحوم سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔بشیر ویری نے اسمبلی میں اپنا تعزیتی ریفرنس پڑھتے ہوئے کہا: ’جناب سپیکر صاحب، میں سید علی گیلانی صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں وہ اس ایوان کے معزز رکن رہے ہیں‘۔

پی ڈی پی کے رکن اسمبلی ترال غلام نبی نائیک نے کہا: ’سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایک ایم ایل اے ہونے کے ناطے ایوان کو سید علی گیلانی صاحب کو یاد کرنا چاہئے‘۔

بتادیں کی سید علی گیلانی سوپور اسمبلی حلقے سے تین بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔انہوں نے سال1972 ، 1977 اور1987 کے اسمبلی انتخابات میں کامیابیاں حاصل کیں۔تاہم سال 1989 میں ملی ٹنسی شروع ہونے کے بعد وہ علاحدگی پسند کیمپ سے وابستہ ہوگئے۔سید علی گیلانی نے زندگی کی92 بہاریں دیکھنے کے بعد 2 ستمبر2021 کو حیدر پورہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرے روز آغاز، انتقال کرجانے والے ارکان کو خراج

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی اتنا ہی یقینی جتنا مشرق میں سورج طلوع ہؤنا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی اتنا ہی یقینی جتنا مشرق میں سورج طلوع ہؤنا: ایل جی

ریاستی درجے کی بحالی اتنا ہی یقینی جتنا مشرق میں سورج طلوع ہؤنا: ایل جی

بانڈی پورہ جھڑپ میں جنگجو ازجان،آپریشن جاری

بانڈی پورہ جھڑپ میں جنگجو ازجان،آپریشن جاری

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

واجپائی کے نظرئے پر عمل کیا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے: عمر عبداللہ

واجپائی کے نظرئے پر عمل کیا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے: عمر عبداللہ

لولاب میں رات بھر جاری جھڑپ میں ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

لولاب میں رات بھر جاری جھڑپ میں ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »