• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ جھڑپ میں جنگجو ازجان،آپریشن جاری

بانڈی پورہ جھڑپ میں جنگجو ازجان،آپریشن جاری

by امت ڈیسک
05/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 5 نومبر:شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے کیٹسون علاقے میں منگل کو جاری آپریشن میں ایک نامعلوم جنگجو مارا گیا ہے۔

ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔ انکاؤنٹر کے بعد اس کی شناخت کا پتہ لگایا جائے گا۔

پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک مخصوص اطلاع ملنے کے بعد بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی اتنا ہی یقینی جتنا مشرق میں سورج طلوع ہؤنا: ایل جی

Next Post

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

واجپائی کے نظرئے پر عمل کیا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے: عمر عبداللہ

واجپائی کے نظرئے پر عمل کیا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے: عمر عبداللہ

لولاب میں رات بھر جاری جھڑپ میں ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

لولاب میں رات بھر جاری جھڑپ میں ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرے روز آغاز، انتقال کرجانے والے ارکان کو خراج

دفعہ 370 کی قرارداد پر بی جے پی کا ہنگامہ ، اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »