• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

by امت ڈیسک
06/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے دفعہ 370کی بحالی کی خاطر جو قرارداد پیش کی وہ غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔
انہوں نے کہاکہ دفعہ 370ایک تاریخ ہے اور اگر فاروق عبداللہ کی ہزار پیٹیاں بھی جنم لیں تب بھی یہ قانون بحال نہیں ہوگا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ دفعہ 370کو بحال کرکے نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنا چاہتی ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف لیڈر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ آج اسمبلی میں ایل جی منوج سنہا کے خطبے پر شکریہ کی تحریک پیش کرنی تھی لیکن سرکار نے بڑی چالاکی سے دفعہ 370کی بحالی کو لے کر قرارداد پاس کروائی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہمیں باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کل شام سپیکر کی سربراہی میں نیشنل کانفرنس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران اس قرارداد کوحتمی شکیل دی گئی۔
ان کے مطابق نیشنل کانفرنس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد غیر قانونی اور غیر آئین ہے اوراس کی کوئی جوازیت ہی نہیں۔
سنیل شرما نے کہا :سپریم کورٹ نے دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو مسترد کیا اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے آرٹیکل 370کو منسوخ کیا ہے لہذا اسمبلی اس قانون کو دوبارہ بحال نہیں کرسکتی ہے۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ دفعہ 370ایک تاریخ ہے اور اس تاریخ کو کوئی دہرا ہی نہیں سکتا کیونکہ بی جے پی نے اس قانون کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ کشمیر کے لوگوں کو گمراہ کن نعروں سے بیوقوف بنا تی ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں امن وامان واپس لوٹ آیا ، نیشنل کانفرنس مرکزی زیر انتظام علاقے میں امن و امان کو درہم برہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور یہ کہ اس جماعت کا واحد مقصد یہ ہے کہ یہاں گولیاں چلیں اور قیمتی جانیں تلف ہوں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا ممنوعہ مادہ برآمد

Next Post

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

سجاد لون نے کی دفعہ 370 قرارداد کی حمایت، تاہم اسے ’مبہم‘ قرار دیا

دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2025 تک منعقد کرنے کا حکم جاری

دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2025 تک منعقد کرنے کا حکم جاری

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور

کشمیر اسمبلی میں قرارداد پر ہاتھا پائی، اراکین نے لگائے اللہ اکبر اور جے شری رام کے نعرے

اننت ناگ: تلکھن بجبہاڑہ میں منشیات فروش کی 1.2 کروڑ کی جائیداد قرق

اننت ناگ: تلکھن بجبہاڑہ میں منشیات فروش کی 1.2 کروڑ کی جائیداد قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »