• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ: بانڈی پورہ کی زخمی خاتون دم توڑ گئی

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ: بانڈی پورہ کی زخمی خاتون دم توڑ گئی

by امت ڈیسک
12/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 12 نومبر: سری نگر کے ٹی آر سی علاقے میں حال ہی میں گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

سرکاری زرائع نے بتایا کہ سنڈے مارکیٹ کے گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی خاتون، جس کی شناخت ثمیہ جان زوجہ زبیر احمد لون ساکن نائدکھائی سوناواری کے طور پر ہوئی ہے،آج صبح ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں 12 دیگر زخمی ہوئے ہیں اور ان میں سے اکثر صحت یاب ہو چکے ہیں۔

دریں اثناء پولیس نے حملے کا معاملہ حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے 8 نومبر کو تین افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کے بڈگام میں چھاپے

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

ریاسی :دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر فورسز کی سیکورٹی مشق

ریاسی :دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر فورسز کی سیکورٹی مشق

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امیت شاہ

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امیت شاہ

دفعہ 370 ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی : وزیر اعظم مودی

دفعہ 370 ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی : وزیر اعظم مودی

بانہال میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

بانہال میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »