• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سالانہ امتحانات ختم ہونے کے بعد سرمائی تعطیلات کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا: ڈائریکٹر ایجوکیشن

سالانہ امتحانات ختم ہونے کے بعد سرمائی تعطیلات کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا: ڈائریکٹر ایجوکیشن

by امت ڈیسک
23/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈائریکٹر سکولایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) تصدق حسین میر کا کہنا ہے کہ پہلی سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد موسم سرما کی تعطیلات پر کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت ہماری ترجیح پہلی سے نویں جماعت تک کے امتحانات کا انعقاد ہے۔
موصوف ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ہماری پہلی ترجیح پہلی جماعت سے نویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے ہیں جو یکساں ڈیٹ شیٹ کے مطابق پیر سے شروع ہو رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘امتحانات کے بعد نتائج آئیں گے اور اس کے بعد نئے کلاسوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کی جائے گی’۔تصدق حسین نے کہا کہ اس کے بعد موسمی صورتحال کے پیش نظر مناسب وقت پر سرمائی تعطیلات کا فیصلہ لیا جائے گا۔
انہوں نے کہا: ‘میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امتحانات سے پہلے سرمائی تعطیلات نہیں ہوں گی’۔
کچھ اسکولوں کی طرف سے داخلہ فیس و دیگر چارجز وصول کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘ہمارے پاس فیس فگزیشن کمیٹی ہے جو پرائیویٹ سکولوں کی فیس اور دیگر چارجز کو ریگولیٹ کرتی ہے’۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا: ‘ہم پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ کوئی بھی پرائیویٹ سکول والدین سے کیپٹیشن فیس نہیں لے سکتا’۔انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی شکایتیں موصول ہونے پر کارروائی عمل میں لائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی 1.72 کروڑ روپیوں کی جائیداد ضبط: پولیس

Next Post

وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے پرینکا گاندھی کی بڑی جیت، پارلیمنٹ پہنچنے والی گاندھی خاندان کی 9ویں رکن بنیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے پرینکا گاندھی کی بڑی جیت، پارلیمنٹ پہنچنے والی گاندھی خاندان کی 9ویں رکن بنیں

وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے پرینکا گاندھی کی بڑی جیت، پارلیمنٹ پہنچنے والی گاندھی خاندان کی 9ویں رکن بنیں

منشیات کی وبا پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی: آئی جی پی کشمیر

منشیات کی وبا پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی: آئی جی پی کشمیر

امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ایلون مسک کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ، تاریخ کے سب سے امیر شخص بنے

امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ایلون مسک کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ، تاریخ کے سب سے امیر شخص بنے

مہاراشٹر میں بی جے پی اور جھارکھنڈ میں جے ایم ایم بنی سب سے بڑی پارٹی

مہاراشٹر میں بی جے پی اور جھارکھنڈ میں جے ایم ایم بنی سب سے بڑی پارٹی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

راجوری میں ایک خاتون سمیت 14 افراد مفرور قرار دے دیے گئے، قانونی کارروائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »