• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹرا روپ وے پروجیکٹ: عوامی تحفظات کا خیال رکھا جائے گا: منوج سنہا

کٹرا روپ وے پروجیکٹ: عوامی تحفظات کا خیال رکھا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
25/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ماتا ویشنو دیوی گنڈولہ پروجیکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے لوگوں کے تحفظات کا خیال رکھا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ اتفاق رائے قائم کرنے کی خاطر صوبائی کمشنر جموں نے تمام فریقین کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

ان باتوں کا اظہار ایل جی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔کٹرا میں میں روپ وے کے خلاف جاری احتجاج کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ اس حوالے سے تمام فریقین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ لوگوں کے تحفظات کا ہر صورت میں خیال رکھے گا ۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ماتا ویشنو دیوی روپ وے پروجیکٹ کی تعمیر کے دوران ہر کسی کے روزگار کا خیال رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے سرکار نے پہلی ہی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ وہ تمام فریقین کے ساتھ بات چیت کرئے۔جموں میں سیاحتی شعبے کو مزید فروغ دینے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ اس حوالے سے زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جموں صوبے میں مختلف پروجیکٹوں پر کام اس وقت سرعت کے ساتھ جاری ہے اور مرکزی سرکار بھی بھر پور مالی معاونت فراہم کررہی ہے۔منوج سنہا نے کہاکہ جموں میں جتنے بھی مندر اور سیاحتی مقامات ہیں وہاں پر امسال مقامی اور غیر مقامی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

واضح رہے کہ روپ وے پروجیکٹ کے خلاف کٹرا میں گزشتہ چار دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ پیر کے روز مظاہرین نے پولیس پر پتھراو بھی کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار کو چوٹ آئی جبکہ گاڑی کے شیشے بھی چکنا چور ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اترپردیش میں ہلاکتیں:نیشنل کانفرنس نے کیا برہمی کااظہار

Next Post

انجینئر رشید کے کیس منتقلی معاملے پر فیصلہ محفوظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کے کیس منتقلی معاملے پر فیصلہ محفوظ

اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری رابطے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز اور ٹولز پر پابندی لگا دی

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری رابطے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز اور ٹولز پر پابندی لگا دی

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی یوم آئین پر لوگوں کو مبارکباد

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

ملک کی شناخت کو خطرہ لاحق، کیونکہ سب سے بڑی اقلیت خطرے میں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »