• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صحت اور تعلیم شعبے گزشتہ10سال سے مفلوج ،ان میں آہستہ آہستہ سدھار لایا جا رہا ہے:سکینہ ایتو

صحت اور تعلیم شعبے گزشتہ10سال سے مفلوج ،ان میں آہستہ آہستہ سدھار لایا جا رہا ہے:سکینہ ایتو

by امت ڈیسک
28/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
عوام کے ساتھ اپنے منشور میں جو وعدے کئے ہیں اُن کو پورا کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے تاکہ لوگوں کو ہر سطح پر راحت پہنچائی جائے کی بات کرتے ہوئے کابینہ وزیر برائے ہیلتھ ، ایجوکیشن اور سوشل ویلفیئر سکینہ ایتو نے کہاکہ ہیلتھ اور ایجوکیشن شعبے گزشتہ10سال سے مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں اور ان میں آہستہ آہستہ سدھار لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ سی این آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کی سینئر خواتین لیڈر اور کابینہ وزیر برائے ہیلتھ ، ایجوکیشن اور سوشل ویلفیئر سکینہ ایتو نے آثار شریف درگاہ حضربل پر حضرت دی اور عالم اسلام کی سربلندی، فتح نصرت، کامیابی اور کامرانی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام کی خوشحالی، امن اور سکون کیلئے بھی دعا کی۔ انہوں نے اس موقعے پر مرحوم شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی طرف سے اس درگاہ کی تعمیر اور مسلم اوقاف ٹرسٹ کے قیام جیسے اقدامات کو اُجاگر کیا۔ اُن کے ہمراہ ایم ایل اے حضربل سلمان علی ساگر کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر، ڈائریکٹر ایجوکیشن، جی ایم سی پرنسپل اور ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ حکام بھی تھے۔ بعد میں وزیرِ موصوف نے اربن پرائمری ہیلتھ سینٹر (UPHC) حضرتبل بلاک کا معائینہ کیا اور وزیر زیر علاج مریضوں سے بات کرتے ہوئے طبی اور علاج و معالجہ کی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقعے پر سکینہ ایتو نے وہاں پر موجود معزز شہریوں، اعلیٰ حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندہ سرکار، جس کی قیادت عمر عبداللہ کررہے ہیں، نے عوام کے ساتھ اپنے منشور میں جو وعدے کئے ہیں اُن کو پورا کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے تاکہ لوگوں کو ہر سطح پر راحت پہنچائی جائے۔ انہوں نے کہاکہ ہیلتھ اور ایجوکیشن شعبے گذشتہ10سال سے مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں اور ان میں آہستہ آہستہ سدھار لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ گذشتہ10سے یہاں کے عوام جن مصائب اور مشکلات کا سامناکیا ہے عمر عبداللہ کی حکومت ان کا سدباب کرانے کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔ وزیر موصوف نے اس موقعے پر لوگوں کے مسائل و مشکلات بھی سُنے اور مقامی ایم ایل اے نے بھی اپنے خطاب میں لوگوں کے مطالبوں اور حلقہ انتخاب کی آبادی کو درپیش مسائل اُجاگر کئے۔ سکینہ ایتو نے موقعے پر ہی متعلقہ حکام کو تمام مسائل کا سدباب کرانے کی فوری ہدایت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مشکلات کے اندھیرے میں امید کا چراغ ,سماجی کارکن مزمل محمود سے ملیں

Next Post

گاندھی میموریل کالج میں اینجلز کلچر اکیڈمی کے فنکاروں نے منشیات مخالف دلچسپ ڈرامہ پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
گاندھی میموریل کالج میں اینجلز کلچر اکیڈمی کے فنکاروں نے منشیات مخالف دلچسپ ڈرامہ پیش کیا

گاندھی میموریل کالج میں اینجلز کلچر اکیڈمی کے فنکاروں نے منشیات مخالف دلچسپ ڈرامہ پیش کیا

جموں و کشمیر میں 500 نئے پنچایت گھروں کی منظوری

جموں و کشمیر میں 500 نئے پنچایت گھروں کی منظوری

کٹھوعہ: پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ چھاپے، عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

کٹھوعہ: پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ چھاپے، عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اودھم پور اور ڈوڈہ اضلاع میں دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »