• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں برف و باراں کی پیش گوئی

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں برف و باراں کی پیش گوئی

by امت ڈیسک
29/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: مغربی ہوائوں کے داخل ہونے کے نتیجے میں وادی کشمیر کے بالائی علاقوں کے ایک بار پھر برف کی مہین سی چادر میں ڈھک جانے کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک کمزور مغربی ہوا کے داخل ہونے کے نتیجے میں وادی میں 29 نومبر کی رات سے 30 نومبر کی صبح تک پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہکی بارشوں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں یکم دسمبر کو بھی موسم جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وادی میں 2 دسمبر کی شام سے3 دسمبر کی صبح تک پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ وادی میں 4 سے 7 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے جبکہ بعد میں 8 اور9 دسمبر کو بھی پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے ٹریفرک ایڈوائزری پر چلنے کا مشورہ دیا۔ادھر وای کشمیر میں گرچہ قدرے بہتری واقع ہوئی ہے تاہم نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کا زور برابر جاری ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

Next Post

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

لوگ صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کریں: آر ٹی او کشمیر

لوگ صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کریں: آر ٹی او کشمیر

بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

سابق سی جے آئی نے عبادت گاہوں کے سروے کی اجازت دی: محبوبہ مفتی

کیا ہندوستان ایک سیکولر ملک نہیں؟ ،کیا آئین ہند میں مسلمانوں کے تحفظ کا ذکر نہیں؟ : میرواعظ عمر

کیا ہندوستان ایک سیکولر ملک نہیں؟ ،کیا آئین ہند میں مسلمانوں کے تحفظ کا ذکر نہیں؟ : میرواعظ عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »