• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
29/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔گرفتار شدگان کی شناخت اشفاق احمد پرے ولد علی محمد پرے ساکن ملہ پورہ بیروہ، عامر فاروق وانی ولد فاروق احمد وانی ساکن آرتھ بیروہ اورعرفان امین شیخ ولد محمد امین شیخ ساکن ڈونی وری چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن ماگام کی ایک پولیس پارٹی نے گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری سکول ماگام کے نزدیک ایک ناکے کے دوران دو مشکوک افراد کو روکا جو نائلان کے بیگ اٹھائے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ گرچہ پولیس کو دیکھتے ہی ان افراد نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ان کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے 11 گرام ہیرائن جیسا مواد اور ایک ڈیجیٹل وزن کرنے والی مشین کو بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت اشفاق احمد پرے ولد علی محمد پرے ساکن ملہ پورہ بیروہ اور عامر فاروق وانی ولد فاروق احمد وانی ساکن آرتھ بیروہ کے طور پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ماگام میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن چاڈرہ کی ایک ٹیم نے شیخ پورہ واتھورہ کراسنگ پر ایک ناکے کے دوران ایک مشکوک شخص جس نے ایک نائلان بیگ اٹھایا تھا، کو پکڑ لیا۔انہوں نے کہا: ‘ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے مکئی کی بھوسی میں لپٹی ہوئی تقریباً 230 گرام وزنی چرس کی 07 لاٹھیاں اور 1100 گرام نیم پیسی ہوئی پاؤڈر جیسا مواد بظاہر چرس برآمد کیا گیا جس کے بعد اس کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا’۔گرفتار شدہ کی شناخت عرفان امین شیخ ولد محمد امین شیخ ساکن ڈونی وری چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوگ صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کریں: آر ٹی او کشمیر

Next Post

سابق سی جے آئی نے عبادت گاہوں کے سروے کی اجازت دی: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

سابق سی جے آئی نے عبادت گاہوں کے سروے کی اجازت دی: محبوبہ مفتی

کیا ہندوستان ایک سیکولر ملک نہیں؟ ،کیا آئین ہند میں مسلمانوں کے تحفظ کا ذکر نہیں؟ : میرواعظ عمر

کیا ہندوستان ایک سیکولر ملک نہیں؟ ،کیا آئین ہند میں مسلمانوں کے تحفظ کا ذکر نہیں؟ : میرواعظ عمر

ملی ٹینسی سے روابط کے الزام میں دو سرکاری ملازمین برطرف

ملی ٹینسی سے روابط کے الزام میں دو سرکاری ملازمین برطرف

سنبھل مسجد تنازعہ، ہائی کورٹ میں سماعت تک ضلعی عدالت کی کارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

سنبھل مسجد تنازعہ، ہائی کورٹ میں سماعت تک ضلعی عدالت کی کارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک بند

تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »