• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

by امت ڈیسک
01/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر //تیل کمپنیوں نے ایک بار پھر صارفین کو جھٹکا دیا ہے۔ کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے ایک نیا فیصلہ لیا گیا ہے۔ 19 کلو کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 16.50 کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی قیمتیں اتوار سے نافذ ہو چکی ہیں۔ اضافہ کے بعد ملک کے دارالحکومت دہلی میں کمرشل سلنڈر کی قیمت 1818.50 ہو گئی ہے۔ یہ لگاتار پانچویں بار ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اسی طرح 5 کلو کے ایف ٹی ایل سلنڈر کی قیمت میں بھی 4 روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم، گھریلو استعمال کے لیے 14.2 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے، جو صارفین کیلئے کسی حد تک راحت کی خبر ہے۔

یکم اکتوبر کو کمرشل ایل پی جی کی قیمت میں 48.5 اضافہ کیا گیا، جس کے بعد قیمت 1740 تک پہنچی۔ یکم ستمبر کو قیمت میں 39 کا اضافہ ہوا تھا اور یکم اگست کو سلنڈر کی قیمت میں 6.5 کا اضافہ کیا گیا تھا۔

شادیوں کے سیزن کے دوران کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کا براہِ راست اثر چھوٹے کاروباروں اور کمرشل اداروں پر پڑنے کا امکان ہے، جو ایل پی جی پر انحصار کرتے ہیں۔

دہلی میں کمرشل سلنڈر 1818.50 کا ہوگیا ہے، جبکہ گھریلو سلنڈر 803 (اُجولا یوجنا کے تحت 603) کی قیمت پر دستیاب ہے۔ کولکتہ میں کمرشل سلنڈر 1927 کا ہوگیا ہے، ممبئی میں کمرشل سلنڈر 1771 اور گھریلو سلنڈر 802.50 کا ہوگیا ہے، چینائی میں کمرشل سلنڈر 1980 اور گھریلو سلنڈر 818.50 کی قیمت پر مل رہے ہیں۔ حیدرآباد میں کمرشل سلنڈر 2066 اور گھریلو سلنڈر 855 کی قیمت پر دستیاب ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے رجحان کے مطابق، ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) کی قیمت میں بھی 1.45% اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی میں اے ٹی ایف کی قیمت 1318.12 کا اضافہ ہونے کے بعد 91,856.84 فی کلولیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

یہ مسلسل اضافہ عوام اور کمرشل اداروں کے لیے مشکلات کا سبب بن رہے ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مہنگائی پہلے ہی اپنے عروج پر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کی دو سے زائد بچے پیدا کرنے کی وکالت

Next Post

ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »