• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

by امت ڈیسک
01/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سابق معاون کاش پٹیل – ہندوستانی تارکین وطن کے بیٹے – کو فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی سربراہی کے لئے منتخب کیا ہے۔ یہ اطلاع اتوار کو میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلی ٹرمپ انتظامیہ میں امریکی محکمہ دفاع کے سابق سربراہ پٹیل آنے والے ریپبلکن صدر کے سخت حامی ہے ہیں۔ وہ سرکاری اداروں کے بارے میں منتخب صدر کے شکوک و شبہات کا اشتراک کرتے ہیں۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر پوسٹ کیا ’’کاش ایک شاندار وکیل، اختراعی اور ’امریکہ فرسٹ‘ فائٹر ہیں جنہوں نے اپنا کیریئر بدعنوانی کو بے نقاب کرنے، انصاف کا دفاع کرنے اور امریکی عوام کے تحفظ میں صرف کیا ہے۔وہ سچائی، احتساب اور آئین کی وکالت کرنے والے ہیں۔‘‘

پٹیل کے کام لینے کے لیے، ایف بی آئی کے موجودہ ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کو استعفیٰ دینا ہوگا یا انہیں برطرف کردیا جائے گا۔ حالانکہ مسٹر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں اس حوالے سے کچھ نہیں کہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

Next Post

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

میر واعظ عمر فاروق نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو سراہا

میر واعظ عمر فاروق نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو سراہا

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت میں مسلمان 'غیر محفوظ' ہیں، انہیں سمندر میں نہیں پھینکا جا سکتا: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »