• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

گاندربل کے گنڈ میں ایک منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
02/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: گاندربل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائی میں سرعت لاتے ہوئے ایک منشیات فروش کو نشیلی اشیا سمیت دھر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولس تھانہ گنڈ کو ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ گنڈ کا رہائشی شمیم احمد کھٹانہ نے اپنے رہائشی مکان میں ممنوعہ چیز چھپائی ہے۔ جس کے بعد پولیس نے ایک ایف آئی آر 2024/53 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن گنڈ میں درج کی۔ اور پولیس اسٹیشن گنڈ کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس اور آزاد گواہوں کے ساتھ مل کر ملزم کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔

تلاشی کے دوران 08 کلوگرام بھنگ پتری برآمد ہوئی، جسے ضبط کر کے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کاروائی کی ستائش کی اور امید ظاہر کی کہ ایسی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر پولیس لگاتار منشیات مخالف مہم چلا رہی ہے جس کے تحت منشیات کی اسمگلنگ پر لگام کسنے کے لیے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ جموں کشمیر پولیس کی ان کارروائیوں میں انھیں بڑی حد تک کامیابی مل رہی ہے۔ گاندربل پولیس نے بھی اس مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے گنڈ سے منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

Next Post

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمرہ پر نہ صرف کشمیر بلکہ عالم اسلام کے لئے دعا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

میر واعظ عمر فاروق نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو سراہا

میر واعظ عمر فاروق نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو سراہا

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت میں مسلمان 'غیر محفوظ' ہیں، انہیں سمندر میں نہیں پھینکا جا سکتا: فاروق عبداللہ

صارفین تمام ہیٹنگ آلات کو بیک وقت چلانے سے گریز کریں: کے پی ڈی سی ایل کی اپیل

صارفین تمام ہیٹنگ آلات کو بیک وقت چلانے سے گریز کریں: کے پی ڈی سی ایل کی اپیل

پولیس نے اننت ناگ میں 5 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی

پولیس نے اننت ناگ میں 5 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »