• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں پاک بھارت سرحد کے قریب پاکستانی غبارہ ملا

کٹھوعہ میں پاک بھارت سرحد کے قریب پاکستانی غبارہ ملا

by امت ڈیسک
12/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: کٹھوعہ ضلع میں ہندوستان-پاکستان بین الاقوامی سرحد پر راج باغ پولیس اسٹیشن کے قریب واقع لہڑی گاؤں کے کھیتوں میں ایک پاکستانی غبارہ ملا ہے۔ مقامی پولیس نے غبارے کو ضبط کر لیا۔ غبارے پر پی آئی اے (پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز) کا نشان ہے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ بازیابی کے بعد پولیس نے کیس کی تفتیش شروع کردی ہے۔

فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کا پتہ لگایا اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔ راشٹریہ رائفلز کے جوانوں نے یہ کامیابی ضلع ریاسی کے مہور جنگل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران حاصل کی۔

حکام کے مطابق برآمد ہونے والی اشیاء میں ایک اے کے رائفل، 400 سے زائد راؤنڈز پر مشتمل تین میگزین، دو پستول، 14 راؤنڈز پر مشتمل دو میگزین اور چار دستی بم شامل ہیں۔

بتادیں کہ بدھ کو سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ ضلع کے لنگیٹ علاقے میں ایک دھماکہ خیز مواد کو تباہ کر دیا۔ بڑا واقعہ ٹل گیا۔ پولیس اور راشٹریہ رائفلز کی ایک مشترکہ ٹیم نے بارہمولہ-ہندواڑہ روڈ پر ایک مشتبہ دھماکہ خیز چیز کا پتہ لگایا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے اسے پکڑ کر تباہ کر دیا۔ جموں و کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب پاکستانی درانداز گرفتار

Next Post

سپریم کورٹ: ملک میں عدالتیں مذہبی مقامات سے متعلق مقدمات پر حکم جاری نہ کریں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: ملک میں عدالتیں مذہبی مقامات سے متعلق مقدمات پر حکم جاری نہ کریں

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

رکن پارلیمنٹ انجینئر راشید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن بل کی منظوری دے دی

کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن بل کی منظوری دے دی

صرف عدلیہ ہی مجرم کو سزا دے سکتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

‘ون نیشن ون الیکشن’ پر کانگریس کےموقف میں کوئی تبدیلی نہیں:کھڑگے

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کرگل-گاندربل سرحدی تنازعہ: ہائی کورٹ نے حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے مزید چار ہفتے دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »