• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کرگل-گاندربل سرحدی تنازعہ: ہائی کورٹ نے حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے مزید چار ہفتے دیے

by امت ڈیسک
13/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ نے لداخ کے کرگل ضلع اور جموں و کشمیر میں گاندربل ضلع کے سرحدی تنازعہ اور لداخ کے ماحولیات اور زمین کو تجاوزات سے بچانے کے لیے دائر ایک پی آئی ایل کی سماعت کرتے ہوئے حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتوں کا مزید وقت دیا ہے۔ وہیں

چیف جسٹس تاشی ربستان اور جسٹس راجیش سیکھری کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے جمعرات کو حکومت کے وکیل فہیم نثار شاہ کی درخواست پر توسیع کی اجازت دی۔ ساتھ ہی عدالت نے سینئر ایڈوکیٹ ایم آئی قادری کو اس مقدمے میں رفیق عدالت مقرر کیا۔

جولائی 2024 کو کرگل میں ایل اے ایچ ڈی سی کے 2-بھیمبیٹ حلقے سے تعلق رکھنے والے کونسلر عبدالواحد نے چیف جسٹس ربستان کو مخاطب کرتے ہوئے ایک خط لکھا تھا۔ اس خط میں لداخ کے ماحولیات اور زمین کو تجاوزات سے بچانے اور لداخ کے ضلع کرگل اور جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے درمیان سرحدی تنازعہ کو حل کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ اس نے لداخ میں ماحولیاتی انحطاط اور تجاوزات پر گہری تشویش کا اظہار کیا تھا۔ عدالت نے ہدایت دی تھی کہ خط کو ایک پی آئی ایل کے طور پر دیکھا جائے۔

جولائی میں عدالت نے لداخ کے چیف سیکریٹری، محکمہ جنگلات کے پرنسپل سیکریٹری، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی)، کرگل کے ڈپٹی کمشنر، کشمیر کے ڈویژنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افسران کو نوٹس جاری کیے تھے۔ گاندربل کے علاقے میں ماحولیاتی خطرے اور زمین پر تجاوزات کے الزامات کے حوالے سے یہ نوٹس جاری کیے گئے تھے۔

خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کے معاہدے کے بہانے گاندربل ضلع کے لوگوں نے لداخ میں زمین پر قبضہ کر لیا۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس غیر قانونی قبضے نے یہاں کے ماحولیات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

خط میں سخت ٹریفک قوانین کے بارے میں شکایات پر بھی زور دیا گیا جو صرف لداخ کے مقامی لوگوں پر لاگو ہوتے ہیں، جبکہ بڑے ٹرک اور سیاحوں کو سال بھر آزادانہ سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘ون نیشن ون الیکشن’ پر کانگریس کےموقف میں کوئی تبدیلی نہیں:کھڑگے

Next Post

مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

نوجوانوں اور پورے معاشرے کو متحد ہو کر ایسے عناصر کو شکست دینا ہو گی:منوج سنہا

سالاسر سیوا سنستھان جودھپور نے 22 کشمیری ڈلیگیٹس کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا

سالاسر سیوا سنستھان جودھپور نے 22 کشمیری ڈلیگیٹس کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

حکومت میرواعظ کے تئیں اختیار کی گئی پالیسی کو تبدیل کریں۔انجمن اوقاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »