• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند

by امت ڈیسک
13/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والے سونہ مرگ- کرگل روڈ پر جمعہ کو دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل وحمل بند ہے۔

تاہم وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مغل روڈ، سونہ مرگ – کرگل روڈ اور سنتھن روڈ پر تازہ برف باری کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔

انہوں نے کہا کہ روڈ ٹھیک کرنے والی ایجنسیوں کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ان پر ٹریفک کو بحال کیا جائے گا۔

بتادیں کہ تازہ برف باری کے باعث ان سڑکوں پر جمعرات کو ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی تھی۔

وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ آمد و رفت حسب معمول جاری ہے۔

حکام نے مسافرں سے قومی شاہراہ پر لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔

انہوں نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر کریں اور چٹانیں کھسکنے یا مٹی کے تودے گر آنے کے خدشات کے پیش نظر رام بن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری طور رکنے سے اجتناب کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل-گاندربل سرحدی تنازعہ: ہائی کورٹ نے حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے مزید چار ہفتے دیے

Next Post

میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

نوجوانوں اور پورے معاشرے کو متحد ہو کر ایسے عناصر کو شکست دینا ہو گی:منوج سنہا

سالاسر سیوا سنستھان جودھپور نے 22 کشمیری ڈلیگیٹس کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا

سالاسر سیوا سنستھان جودھپور نے 22 کشمیری ڈلیگیٹس کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

حکومت میرواعظ کے تئیں اختیار کی گئی پالیسی کو تبدیل کریں۔انجمن اوقاف

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

’ون نیشن، ون الیکشن‘ معاملہ پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہئے : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »