• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، سونہ مرگ سرد ترین مقام

by امت ڈیسک
14/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 دسمبر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری ہے جس نے اہلیان وادی کا جینا از بس محال کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے تین دنوں کے دوران سردی کی لہر جاری رہ سکتی ہے۔

وسطی کشمیر میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ وادی کی سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں دوسرے مقام پر رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی8.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

جنوبی کشمیر کے پلوامہ، اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی7.9 ڈگری سینٹی گریڈ، منفی7.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی5.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی3.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی13.0 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی14.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 21 دسمبر تک موسم میں کسی بڑے پیمانے کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں 14 دسمبر کو موسم مجومعی طو رپر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ 15 دسمبر کو موسم ابر آلود مگر خشک ہی رہ سکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وادی میں 16 اور 17 دسمبر کو بھی موسم عام طور پر خشک ہی رہے گا جبکہ بعد میں 18 سے 21 دسمبر تک موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کا ہی امکان ہے۔

محکمے نے انی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وادی میں اگلے تین دنوں کے دوران سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ اہم گزرگاہوں اور اونچی جگہوں کی سڑکوں پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے اور برفانی حالات کے پیش نظر، سیاحوں/ مسافروں کو انتظامیہ کی طرف سے جاری ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام: عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے معاملے میں ایک مکان ضبط

Next Post

اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال، سنبھل میں مسجد کے امام کو 2 لاکھ روپئے کاجرمانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال، سنبھل میں مسجد کے امام کو 2 لاکھ روپئے کاجرمانہ

اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال، سنبھل میں مسجد کے امام کو 2 لاکھ روپئے کاجرمانہ

سوناواری بانڈی پورہ کے رہائشیوں کا احتجاج، صنعت کی ترقی کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں کا مطالبہ

سوناواری بانڈی پورہ کے رہائشیوں کا احتجاج، صنعت کی ترقی کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں کا مطالبہ

کنگن گاندربل میں بی جے پی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

کنگن گاندربل میں بی جے پی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

پلوامہ حادثے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

پلوامہ حادثے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »