• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ حادثے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

پلوامہ حادثے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
14/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کے روز ایک گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے بعد دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے بعد رتنی پورہ میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ اس واقعے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنگن گاندربل میں بی جے پی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

Next Post

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں سرحد پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستانی ڈرون اور منشیات برآمد

جموں سرحد پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستانی ڈرون اور منشیات برآمد

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، زوجیلا پر شبانہ درجہ حرارت منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، زوجیلا پر شبانہ درجہ حرارت منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

انجینئر اتل سبھاش خودکشی معاملہ، بیوی سمیت 3 گرفتار

انجینئر اتل سبھاش خودکشی معاملہ، بیوی سمیت 3 گرفتار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپوارہ میں غیر مقامی مزدور کی مشتبہ حالت میں لاش ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »