• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

by امت ڈیسک
14/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر،14 دسمبر:جموں و کشمیر میں پنڈچ سے منی گام تک 12.11 کلومیٹر طویل 4 لین ہائی وے کی تعمیر کے لیے 827.98 کروڑ روپے کی منظوری ملی جس سے سیکورٹی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔

دھر مرکزی وزیر نتن گڈکرے نے سوشل میڈیا ایکس پر اس ضمن میں لکھا کہ یہ منصوبہ جموں کشمیر کی تیز تر قی کا حصہ بنے گا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں پنڈچ سے منیگام تک 4 لین ہائی وے کی تعمیر کے لیے 827.98 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔

یہ منصوبہ 12.11 کلومیٹر طویل ہوگا اور اس میں 1 بڑا پل، 3 چھوٹے پل، 3 ریالائنمنٹس اور 51 باکس کلورٹس شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ گاندربل ٹاو ¿ن کے ذریعے 2.55 کلومیٹر طویل ایلیویٹڈ ڈھانچہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ حادثے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

Next Post

جموں سرحد پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستانی ڈرون اور منشیات برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں سرحد پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستانی ڈرون اور منشیات برآمد

جموں سرحد پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستانی ڈرون اور منشیات برآمد

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، زوجیلا پر شبانہ درجہ حرارت منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، زوجیلا پر شبانہ درجہ حرارت منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

انجینئر اتل سبھاش خودکشی معاملہ، بیوی سمیت 3 گرفتار

انجینئر اتل سبھاش خودکشی معاملہ، بیوی سمیت 3 گرفتار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپوارہ میں غیر مقامی مزدور کی مشتبہ حالت میں لاش ملی

ون نیشن ون الیکشن “منصوبہ براہ راست جموں و کشمیر کی سیاسی، ثقافتی اور قانونی شناخت کیلئے خطرہ: وحید پرہ

ون نیشن ون الیکشن “منصوبہ براہ راست جموں و کشمیر کی سیاسی، ثقافتی اور قانونی شناخت کیلئے خطرہ: وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »