• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
21/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ کے نادیہل علاقے میں ہفتہ کی شام ایک ملی ٹینٹ معاون کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ نادیہل میں آج شام پولیس اور فوج کے 14 آر آر کے مشترکہ ناکے کے دوران ایک شخص کو مشکوک انداز میں حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جب اسے چیلنج کیا گیا تو اس نے بھاگنے کی کوشش کی۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے حکمت عملی کے ساتھ ملی ٹینٹ معاون کو پکڑ لیا۔ اس کی شناخت شعیب وسیم احمد ملک ولد عبدالغنی ملک ساکن گنڈ پورہ رام پورہ، بانڈی پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔

اس کے قبضے سے ایک پستول، ایک دستی بم اور 15 راؤنڈ برآمد ہوئے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسلحہ و دھماکہ خیز برآمدگی کا معاملہ :این آئی اے نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

Next Post

نوگام بانڈی پورہ میں بجلی ترسیلی لائن خستہ حال،لوگوں کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نوگام بانڈی پورہ میں بجلی ترسیلی لائن خستہ حال،لوگوں کا احتجاج

نوگام بانڈی پورہ میں بجلی ترسیلی لائن خستہ حال،لوگوں کا احتجاج

گاندربل:پی ٹی ایس منیگام میں ٹرینی پولیس اہلکار گولی لگنے سے ازجان

گاندربل:پی ٹی ایس منیگام میں ٹرینی پولیس اہلکار گولی لگنے سے ازجان

بھارت کبھی بھی اپنے فیصلوں کو دوسروں کو ویٹو کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا: جے شنکر

بھارت کبھی بھی اپنے فیصلوں کو دوسروں کو ویٹو کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا: جے شنکر

سوپور میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سوپور میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »