• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ اگلے ہفتے تک سرینگر میں خیمہ زن رہیں گے ، جموں کے پروگرام منسوخ

by امت ڈیسک
22/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں شدید ٹھنڈ کے بیچ جموں کے تمام پروگرام منسوخ کرکے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ لوگوں کی راحت رسانی کیلئے وہ اگلے ایک ہفتے تک سرینگر میں ہی خیمہ زن رہیں گے ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ انہوں نے شدید سردی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر اگلے ہفتے تک جموں میں ہونے والے اپنے تمام پروگرام منسوخ کر دیے ہیں۔ایکس پر ایک پوسٹ میںعمر عبداللہ نے نے لکھا کر کہا کہ وہ ذاتی طور پر بجلی اور دیگر اہم محکموں کے کام کاج کی نگرانی کریں گے۔انہوں نے لکھا ” وادی کشمیر میں شدید سردی اور اس کے نتیجے میں پانی اور بجلی کی سپلائی میں مشکلات کے پیش نظر میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جموں میں اپنے آنے والے پروگراموں کو منسوخ کر دیا جائے تاکہ میں خود سرینگر میں بجلی کے محکمے کے کام کاج اور دیگر محکمو ں کی ذاتی طور پر نگرانی کر سکوں “ ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں میں اپنے پروگراموں کو منسوخ کرنے سے منتظمین کو کچھ تکلیف ہوگی اور انہیں اس پر افسوس ہے۔انہوں نے لکھا ” میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ جموں میں میرے پروگراموں کو منسوخ کرنے سے منتظمین کو کچھ تکلیف ہوگی اور مجھے اس کا افسوس ہے۔ تاہم حالات میں یہ کرنا صحیح ہے اور میں ان لوگوں/تنظیموں تک پہنچاو¿ں گا جن کے پروگرام متاثر ہوئے ہیں۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ وہ جیسلمیر سے واپسی پر ہیں اور کل صبح سرینگر واپس آئیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دم گھٹنے سے کپوارہ کے دو افراد ازجان

Next Post

متعدد مقدمات میں مطلوب جعلساز دہلی سے گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
متعدد مقدمات میں مطلوب جعلساز دہلی سے گرفتار : پولیس

متعدد مقدمات میں مطلوب جعلساز دہلی سے گرفتار : پولیس

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

سری نگر میں پہلی دفعہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈران کا مشترکہ احتجاج ، نئی تاریخ رقم

سری نگر میں پہلی دفعہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈران کا مشترکہ احتجاج ، نئی تاریخ رقم

ریزرویشن پالیسی کو کالعدم قرار دینا اب ناگزیر بن گیا ہے :وحید الرحمن پرہ

ریزرویشن پالیسی کو کالعدم قرار دینا اب ناگزیر بن گیا ہے :وحید الرحمن پرہ

وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرائی کہ ریزرویشن معاملہ 6 ماہ میں حل ہو گا: آغا روح اللہ

وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرائی کہ ریزرویشن معاملہ 6 ماہ میں حل ہو گا: آغا روح اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »