• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو  گرفتار کیا

گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

by امت ڈیسک
03/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

گاندربل میں ضلع پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے جس کی تحویل سے نشہ آور ادویات اور اسے لانے لیجانے کیلئے استعمال کی جانے والی گاڑی ضبط۔ کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یکم جنوری کی شام کو ہرن کراسنگ پر ناکے کی چیکنگ کے دوران، پولیس اسٹیشن گاندربل کی ایک پارٹی نے ایک گاڑی ( ٹاٹا موبائل زیر نمبر JK03H 2841 کو روکا اور اس کی تلاشی لی جس دوران پولیس نے گاڑی سے ممنوعہ مادہ سپاسمو پروکسوان، پلس گولیوں کے 320 کیپسول ضبط کئے۔ اس موقعے پر گاڑی کے ڈرائیور ظفر بشیر بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکنہ گنڈ رحمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر نمبر 2025/01، این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن گاندربل میں درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہتے ہوئے اس طرح کی کارروائی مستقبل میں بھی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا جبکہ پولیس نے سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے اس میں ملوث افراد کی نقل و حرکت کے بارے میں پولیس کو اطلاع دینے کی درخواست کی۔

وادی کشمیر میں گزشتہ کئی ماہ سے پولیس نے نشہ آور ادویات اور دیگر اشیاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف ایک منصوبہ بند کارروائی شروع کی ہے جس کے تحت بیسیوں منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام نے نشہ آور ادویات کے کاروبار میں ملوث افراد کی غیر منقولہ جائیدادیں بھی ضبط کی ہیں۔ حکام کی ان کارروائیوں کے بارے میں عام طور لوگوں میں مثبت ردعمل دیکھا جارہا ہے۔ پولیس کے ساتھ ساتھ مذہبی اور سیاسی رہنما بھی اس مہم میں اپنی استعداد کے مطابق مدد کررہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر اجمیر روانہ کی

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

تاریخی مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، سنتھن روڈ، بھدرواہ چمبا روڈ ہنوز بند

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وزیراعلی عمر عبداللہ نے کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تردید کی

حکومت حقیقت پسندانہ طرز عمل اختیار کرئے، دینی اور سیاسی مسائل پر بات کرتے رہیں گے :میر واعظ

حکومت حقیقت پسندانہ طرز عمل اختیار کرئے، دینی اور سیاسی مسائل پر بات کرتے رہیں گے :میر واعظ

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہوئی ہے، قیام امن کی خاطر کوششیں جاری :وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہوئی ہے، قیام امن کی خاطر کوششیں جاری :وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »