• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
03/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

گرفتار شدہ کی شناخت محمد شوکت اوان ولد عطا محمد ساکن داوارن کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن اوڑی کی ایک ٹیم نے پرن پپیلن – بنڈی کراسنگ پر ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 1.700 کلو بھنگ پائوڈر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدہ کی شناخت محمد شوکت اوان ولد عطا محمد ساکن داوارن کے طور پر ہوئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن اوڑی میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

Next Post

تاریخی مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، سنتھن روڈ، بھدرواہ چمبا روڈ ہنوز بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

تاریخی مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، سنتھن روڈ، بھدرواہ چمبا روڈ ہنوز بند

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وزیراعلی عمر عبداللہ نے کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تردید کی

حکومت حقیقت پسندانہ طرز عمل اختیار کرئے، دینی اور سیاسی مسائل پر بات کرتے رہیں گے :میر واعظ

حکومت حقیقت پسندانہ طرز عمل اختیار کرئے، دینی اور سیاسی مسائل پر بات کرتے رہیں گے :میر واعظ

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہوئی ہے، قیام امن کی خاطر کوششیں جاری :وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہوئی ہے، قیام امن کی خاطر کوششیں جاری :وزیر اعلیٰ

بھاری برفباری کی پیشگوئی کے چلتے حکومت کسی بھی موسمی صورتحال سے بر وقت نمٹنے کیلئے تیار: وزیر اعلیٰ

بھاری برفباری کی پیشگوئی کے چلتے حکومت کسی بھی موسمی صورتحال سے بر وقت نمٹنے کیلئے تیار: وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »