• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیوٹی کے دوران پرائیوٹ پریکٹس میں ملوث پائے جانے والے ی ڈاکٹروں کے خلاف کارورائی ہو گی: وزیر صحت

امراض چھاتی اسپتال کی ڈلگیٹ سے سونہ وار منتقلی کیلئے حکومت کے پاس کوئی تجویز نہیں: وزیر صحت

by امت ڈیسک
04/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر بھر کے اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر صحت سکینہ مسعود ایتو نے کہا کہ امراض چھاتی کے اسپتال کی ڈلگیٹ سے سونہ وار منتقلی کو لیکر حکومت کے پاس کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔

سی این آئی کے مطابق وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے ڈلگیٹ سرینگر میں واقع امراض چھاتی کے اسپتال کا دورہ کرکے وہاں مریضوں کو بہم ہونے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقعہ پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال کے دوروں کا مقصد ان مسائل کو حل کرنا ہے،۔ انہوں نے مزید کہا”مریضوں کی دیکھ بھال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ جہاں چیلنجز موجود ہیں، حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مداخلت کرے گی کہ خدمات کو موثر طریقے سے فراہم کیا جائے“۔اس سوال کے جواب میں کہ سی ڈی اسپتال کو سونہ منتقل کیا جائے گا انہوں نے واضح کیا کہ ایسی کوئی تجویز نہیں ہے۔ تاہم، بھیڑ، بستروں کی کمی، اور لفٹوں اور ریمپ کی عدم موجودگی ایسے مسائل ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، اور ہم انہیں حل کرنے کے لیے کام کریں گے۔

طبی پیشہ ور افراد کے رویے کے بارے میں، وزیر نے زور دیا،”میں ڈاکٹروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ مریضوں کے تئیں اپنا نقطہ نظر بہتر بنائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بہترین طریقے سے دیکھ بھال کی جائے“۔نجی اسپتالوں میں لاپرواہی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے سختی سے کہا”غفلت خواہ کتنا ہی بااثر شخص یا ادارہ کیوں نہ ہو، برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مریضوں کی دیکھ بھال ایک ترجیح ہے، اور سمجھوتہ کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی“۔سکینہ نے یقین دلایا کہ حکومت جموں و کشمیر میں عوامی شکایات کو دور کرنے اور صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلے 24گھنٹوں کے دوران پیر پنجال کے آر پار بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

Next Post

کشتواڑ سڑک حادثے میں 4 افراد ازجان ، ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشتواڑ سڑک حادثے میں 4 افراد ازجان ، ریسکیو آپریشن جاری

کشتواڑ سڑک حادثے میں 4 افراد ازجان ، ریسکیو آپریشن جاری

ڈاکٹر منموہن سنگھ معیشت کے معمار اور سماجی تبدیلی کے انجینئر

ڈاکٹر منموہن سنگھ معیشت کے معمار اور سماجی تبدیلی کے انجینئر

جموں کشمیر میں فور لین بائی پاس مکمل، مرکزی وزیر نتن گڈکری کا اعلان

جموں کشمیر میں فور لین بائی پاس مکمل، مرکزی وزیر نتن گڈکری کا اعلان

انڈین کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر ٹریننگ کے دوران گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

انڈین کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر ٹریننگ کے دوران گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

پیر پنچال کے آر پار بالائی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں  رواں سال کی پہلی برفباری

پیر پنچال کے آر پار بالائی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں رواں سال کی پہلی برفباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »