• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سجاد لون کا ہندوارہ کے مین مارکیٹ میں نصب ڈیوائیڈرز کو فوری طور ہٹانے پر زور

سجاد لون کا ہندوارہ کے مین مارکیٹ میں نصب ڈیوائیڈرز کو فوری طور ہٹانے پر زور

by امت ڈیسک
10/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس (جے کے پی سی) کے سربراہ اور رکن اسمبلی سجاد لون نے حفاظتی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے مرکزی بازار میں ڈیوائیڈرز کی تنصیب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حکام سے ان ڈیوائیڈرز کو فوری طور ہٹانے کی تاکید کی ہے۔

موصوف رکن اسمبلی نے جمعہ کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ہندوارہ کے مین بازارمیں ڈیوائیڈر لگائے گئے ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ہندوارہ قصبے میں سڑکیں اتنی چوڑی نہیں ہیں کہ ڈیوائیڈرز کو بھی رکھ سکیں۔
سجاد لون نے کہا: ‘ اس کی وجہ سے حادثات رونما ہوئے ہیں اور کل ایک نوجوان کو معجزانہ طور پر بچایا گیا’۔انہوں نے کہا کہ ان ڈیوائیڈرز کو فوری طور پر ہٹانے کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Next Post

اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے: میرواعظ

اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے: میرواعظ

بیٹری چشمہ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرگئی،2جواں سال بھائی لقمہ اجل

بیٹری چشمہ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرگئی،2جواں سال بھائی لقمہ اجل

شہریوں کی معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے جموں وکشمیرحق معلومات آن لائن پورٹل کا آغاز

شہریوں کی معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے جموں وکشمیرحق معلومات آن لائن پورٹل کا آغاز

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

اننت ناگ میں خاتون کا وحشیانہ قتل، لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے جلا کر دفن کیا گیا، ملزمان گرفتار

2024 میں بانڈی پورہ اسپتال کی بہترین کارکردگی

2024 میں بانڈی پورہ اسپتال کی بہترین کارکردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »