• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیٹری چشمہ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرگئی،2جواں سال بھائی لقمہ اجل

بیٹری چشمہ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرگئی،2جواں سال بھائی لقمہ اجل

by امت ڈیسک
10/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ/شمالی ضلع بارہمولہ کے رفیع آبادعلاقے میں اُسوقت غم واندوہ کی لہردوڑ گئی ،جب یہاں یہ خبر پہنچی کی سری نگرجموں قومی شاہراہ پر جمعرات کو دیررات بیٹری چشمہ کے مقام پرایک ٹرک کے گہری کھائی میں جاگرنے کے نتیجے میں 2سگے بھائی لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جموں سے سری نگرکی جانب آرہی لوہے سے لدی ایک ٹرک زیرنمبرJK04E-9110جمعرات کو دیررات بیٹری چشمہ کے مقام پرایک ٹرک کے گہری کھائی میں جاگرگئی،اوراس میں سوار رفیع آبادکے 2جواں سال سگے بھائیوںکی موت واقعہ ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، اور جمعہ کی صبح 2لاشوں کوگہری کھائی سے نکال لیا گیا۔ حکام نے بتایاکہ یہ المناک حادثہ جمعرات کی دیر رات تقریباً ساڑھے11بجے اس وقت پیش آیا جب ٹرک زیرنمبرJK04E-9110 مبینہ طور پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک سے ہٹ کر بیٹری چشمہ کے مقام پر ایکگہری کھائی میں جا گری۔انہوںنے کہاکہ گہری کھائی سے نکالی گئی لاشوںکی شناخت یاسر احمدخان اور دانش احمدخان پسران امتیاز احمدخان ساکنان چھجہامہ رفیع آباد سوپور ضلع بارہمولہ کے طورپرہوئی ہے۔حکام نے بتایاکہ اندھیرے اور کھائی کے گہری ہونے کی وجہ سے رات کے وقت جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں نہیں نکالی جا سکیں۔انہوں نے بتایا کہ امدادی کارروائی اور آپریشن کا آغاز جمعہ کی صبح پہلی روشنی سے ہوا۔

حکام نے بتایاکہ سگے بھائیوں یاسر اور دانش کی لاشیں کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد نکال لی گئیں۔ ٹرک، جسے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ،کھائی میں پڑ ی ہے ۔ادھر رام بن پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور حادثے کی وجوہات کی جانچ شروع کر دی ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے کہاکہ ابتدائی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ممکن ہے کہ ٹرک سڑک کے مشکل حالات کی وجہ سے پھسل گیا ہو۔اس دوران معلوم ہواکہ کچھ سال قبل یاسراوردانش کا بڑا بھائی معراج الدین خان بھی سری نگرجموں قومی پر ہوئے ایک حادثے میں جاں بحق ہوا تھا۔ امتیاز احمد خان کے تین بیٹے اب تک سری نگرجموں شاہراہ پرہونے والے المناک حادثات میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے: میرواعظ

Next Post

شہریوں کی معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے جموں وکشمیرحق معلومات آن لائن پورٹل کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
شہریوں کی معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے جموں وکشمیرحق معلومات آن لائن پورٹل کا آغاز

شہریوں کی معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے جموں وکشمیرحق معلومات آن لائن پورٹل کا آغاز

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

اننت ناگ میں خاتون کا وحشیانہ قتل، لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے جلا کر دفن کیا گیا، ملزمان گرفتار

2024 میں بانڈی پورہ اسپتال کی بہترین کارکردگی

2024 میں بانڈی پورہ اسپتال کی بہترین کارکردگی

کشمیر میں ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور جاری، 18 جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور جاری، 18 جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

لوگوں کی توقعات پر پورا اترا جائے گا:شمیمہ فردوس

لوگوں کی توقعات پر پورا اترا جائے گا:شمیمہ فردوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »