• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر کے پانتھہ چوک علاقے میں تلاشی کے دوران ایک رہائشی مکان سے کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد کی ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک کی ایک پارٹی نے عرفان احمد گنائی ولد منظور احمد گنائی ساکن اتھہ واجن کے رہائشی مکان کی تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ تلاشی تحصیلدار پانتھہ چوک (ایک گزیٹیڈ آفیسر) کی موجودگی میں لی گئی اور اس دوران کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر پولیس منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے اور کمیونٹی کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں قبرستان کے قریب سے نومولود کی لاش ملی

Next Post

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

راجوری میں اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح:وزیر اعلیٰ

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کشتواڑ: تین سینئر آفیسران دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »