• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ آتشزدگی کے واقعہ میں خاتون جھلس کر ازجان ، شوہر زخمی

بانڈی پورہ آتشزدگی کے واقعہ میں خاتون جھلس کر ازجان ، شوہر زخمی

by امت ڈیسک
25/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 25 جنوری: بانڈی پورہ ضلع کے سونروانی علاقے میں ہفتہ کے روز بیکن ہیڈکوارٹر کے ایک کمرے میں آگ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی جب کہ اس کا شوہر شدید طور پر جھلس گیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ کمرے میں آگ لگ گئی جس میں جوڑا بری طرح زخمی ہوا۔

انہوں نے کہا، ’’جلد ہی آگ پر قابو پالیا گیا جبکہ جوڑے کو ضلع اسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ خاتون، جس کی شناخت انجانی دیوی (30) ساکن اتر پردیش کے طور پر کی گئی تھی، کو پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا گیا، جب کہ اس کے شوہر پرمانند کی حالت تشویشناک ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس اور فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، اور سیکشن 194 بی این ایس کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کیلیفورنیا میں 5 نئے مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ کا بڈگام دورہ، ناصر اسلم ہوسکتے ہیں این سی امیدوار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
نائب وزیر اعلیٰ کا بڈگام دورہ، ناصر اسلم ہوسکتے ہیں این سی امیدوار

نائب وزیر اعلیٰ کا بڈگام دورہ، ناصر اسلم ہوسکتے ہیں این سی امیدوار

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

جموں کشمیر وزیر اعلی کا ایکس اکاؤنٹ بنایا گیا

جموں کشمیر وزیر اعلی کا ایکس اکاؤنٹ بنایا گیا

کرتویہ پتھ پر صدر جمہوریہ نے لہرایا ترنگا، دی گئی 21 توپوں کی سلامی

کرتویہ پتھ پر صدر جمہوریہ نے لہرایا ترنگا، دی گئی 21 توپوں کی سلامی

حکومت لوگوں کے وعدے پورے کرنے کےلیے دن رات محنت کر رہی ہے: نائب وزیر اعلی

حکومت لوگوں کے وعدے پورے کرنے کےلیے دن رات محنت کر رہی ہے: نائب وزیر اعلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »