• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر وزیر اعلی کا ایکس اکاؤنٹ بنایا گیا

جموں کشمیر وزیر اعلی کا ایکس اکاؤنٹ بنایا گیا

by امت ڈیسک
25/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو اب مقبول مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک سرکاری ہینڈل مل گیا ہے یہ اعلان وزیر اعلیٰ کے دفتر نے ہفتے کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا انہوں نے پوسٹ میں کہا ‘ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا دفتر اب باضابطہ طور پر ‘ایکس’ پر ہے’

پوسٹ میں مزید کہا گیا’جموں و کشمیر خطے کی تشکیل کرتے ہوئے کلیدی اقدامات، پالیسیوں اور پیشرفت کے بارے میں اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں’۔

عمر عبداللہ جو کہ خود ایک ‘ٹیک سیوی’ شخص ہیں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرگرم رہتے ہیں اور ان کے ذاتی ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔

انہوں نے اس اعلان کے متعلق اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ دفتر وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر @cm_jnk دراصل میرا میرا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اکائونٹ کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن

مجھے یقین ہے کہ وقت پر اس کی تصدیق ہوگی۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘اس دوران میں تصدیق کر رہا ہوں کہ یہ اکاؤنٹ میرا ہے نہ کہ کوئی بوٹ یا جعلی اکاؤنٹ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

Next Post

کرتویہ پتھ پر صدر جمہوریہ نے لہرایا ترنگا، دی گئی 21 توپوں کی سلامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
کرتویہ پتھ پر صدر جمہوریہ نے لہرایا ترنگا، دی گئی 21 توپوں کی سلامی

کرتویہ پتھ پر صدر جمہوریہ نے لہرایا ترنگا، دی گئی 21 توپوں کی سلامی

حکومت لوگوں کے وعدے پورے کرنے کےلیے دن رات محنت کر رہی ہے: نائب وزیر اعلی

حکومت لوگوں کے وعدے پورے کرنے کےلیے دن رات محنت کر رہی ہے: نائب وزیر اعلی

ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر ہونے میں کسی بھی رکاوٹ کا حائل نہ ہونے دیں:منوج سنہا

ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر ہونے میں کسی بھی رکاوٹ کا حائل نہ ہونے دیں:منوج سنہا

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہمیں امید ہے کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا : فاروق عبداللہ

میرواعظ کی جمعیت علمائے ہند کے صدر سے ملاقات

میرواعظ کی جمعیت علمائے ہند کے صدر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »