• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

پامپور میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
27/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، منشیات کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر میں اونتی پورہ کے پامپور علاقے میں 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن پامپور کی ایک پارٹی نے گالندر کراسنگ پر گاڑیوں کی چکنگ کے دوران ایک سکوٹی زیر رجسٹریشن نمبر JK13E – 7562 کو روکا جس پر تین افراد سوار تھے۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے 8.160 کلو پپسا ہوا پوست کا بھوسا بر آمد کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تینوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا اور جرم کے لئے استعمال کی جانی والی سکوٹی کو بھی ضبط کیا گیا۔

گرفتار شدگان کی شناخت اویس گل ولد غلام محمد بٹ ساکن درنگہ بل پامپور، طارق احمد شیخ ولد غلام قادر ساکن تولہ باغ پامپور اور مشتاق احمد میر ولد عبد الخالق میر ساکن نمبلہ بل پامپور کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن پامپور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں عدم شناخت لاش بر آمد

Next Post

جمہوری نظام نے افسرشاہی اور لافتہ شاہی کے طویل دور کا خاتمہ کیا:ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

جمہوری نظام نے افسرشاہی اور لافتہ شاہی کے طویل دور کا خاتمہ کیا:ڈاکٹر فاروق

وقف ترمیمی بل کو جے پی سی کی منظوری، حکمراں جماعت کی 14 ترامیم منظور، اپوزیشن کی تجاویز مسترد

وقف ترمیمی بل کو جے پی سی کی منظوری، حکمراں جماعت کی 14 ترامیم منظور، اپوزیشن کی تجاویز مسترد

پونچھ میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار، پانچ اہلکار زخمی

پونچھ میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار، پانچ اہلکار زخمی

معراج عالم ﷺ:وزیر اعلیٰ ،ایل جی ، محبوبہ مفتی اور ڈاکٹر فاروق سمیت دیگرکی عوام کو مبارک باد

معراج عالم ﷺ:وزیر اعلیٰ ،ایل جی ، محبوبہ مفتی اور ڈاکٹر فاروق سمیت دیگرکی عوام کو مبارک باد

بانڈی پورہ :نوگام سمبل میں جے کے بینک شاخ کھولنے کی مانگ

بانڈی پورہ :نوگام سمبل میں جے کے بینک شاخ کھولنے کی مانگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »