• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

by امت ڈیسک
01/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سال 2025-26کیلئے پیش گئے بجٹ کو ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد کو مضبوط کرنے کی ضمانت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔ادھر وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ بجٹ وزیر اعظم نریندر مودی کے سال2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے نظریہ کو حاصل کرنے کیلئے روڈ میپ تیار کرتا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعہ پیش کردہ مرکزی بجٹ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد کو مضبوط کرنے کی ”گارنٹی “ پیش کرتا ہے۔بجٹ کے بعد ایک ٹیلی ویڑن خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا۔انہوں نے کہا ”یہ ہندوستان کا مستقبل بنانے کا بجٹ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک نوجوان ہندوستان کی نوجوان امنگوں کا عکاس ہے“۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ غریب اور متوسط طبقے کو بااختیار بناتا ہے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا کرے گا۔ادھر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سنیچروار کو کہا کہ عبوری بجٹ وزیر اعظم نریندر مودی کے 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے ویژن کو حاصل کرنے کیلئے روڈ میپ تیار کرتا ہے۔شاہ نے یہ بھی کہا کہ بجٹ تقریر ان سنگ میلوں پر روشنی ڈالتی ہے جو مودی حکومت نے پچھلے 10 سالوں میں بھارت کو ہر شعبے میں سب سے آگے ملک بنانے کے سفر میں حاصل کیے تھے۔امیت شاہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میںکہا ”مرکزی بجٹ 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریہ کو حاصل کرنے کیلئے روڈ میپ تیار کرتا ہے“۔

انہوں نے لکھا ”کسانوں، غریبوں، متوسط طبقے، خواتین کی بہبود، اور بچوں کی تعلیم، غذائیت اور صحت سے لے کر اسٹارٹ اپ، اختراعات اور سرمایہ کاری تک، یہ بجٹ تمام شعبوں کو گھیرے ہوئے ہے اور مودی جی کے آتم نر بھر بھارت کے ویژن کے روڈ میپ کے طور پر کام کرتا ہے“۔انہوں نے لکھا میں وزیر اعظم مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس بہترین سفر کے ذریعے قوم کی رہنمائی کی “۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجٹ 2025: موبائیل فون اور کینسر کی ادویات سستی ہوں گی،جل جیون مشن کو سال 2028 تک بڑھانے کا اعلان

Next Post

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں کو قریب لانے کے لیے میر واعظ عمر فاروق کی پہل

مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں کو قریب لانے کے لیے میر واعظ عمر فاروق کی پہل

جموں میں ڈکیتی، نامعلوم افراد ڈیڑھ کلو سونا چراکر فرار

جموں میں ڈکیتی، نامعلوم افراد ڈیڑھ کلو سونا چراکر فرار

ٹرمپ کو عرب ممالک کا سخت پیغام، کہا۔۔فلسطینی غزہ میں ہی رہیں گے

ٹرمپ کو عرب ممالک کا سخت پیغام، کہا۔۔فلسطینی غزہ میں ہی رہیں گے

سی ایم او پلوامہ نے 5 غیر قانونی طور پر کام کرنے والی ڈینٹل لیبز کو سیل کردیا

سی ایم او پلوامہ نے 5 غیر قانونی طور پر کام کرنے والی ڈینٹل لیبز کو سیل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »