• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

by امت ڈیسک
10/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 فروری : وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے باغات علاقے کے قریب پیر کو نامعلوم افراد کی طرف سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد دو نوجوان زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ سرینگر کے برزلہ میں "تیز دھار ہتھیار” سے حملہ کرنے کے بعد دو نوجوان زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے میں متاثرین زخمی ہوئے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت منیب فیروز (17) ساکن روات پورہ اور شاداب اشرف (21) ساکنہ روات پورہ، باغات کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، اور ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دباو کو سنبھالنا چاہئے جیسا کہ تماشائیوں کے شور کے دوران بلے باز اسٹیڈیم میں کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

Next Post

سعودی عرب نے بچوں کے حج پر جانے پر لگائی پابندی، 14 ممالک کے لیے ویزا قوانین میں تبدیلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سعودی عرب نے بچوں کے حج پر جانے پر لگائی پابندی، 14 ممالک کے لیے ویزا قوانین میں تبدیلی

سعودی عرب نے بچوں کے حج پر جانے پر لگائی پابندی، 14 ممالک کے لیے ویزا قوانین میں تبدیلی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں فوجی اہلکار نے مبینہ خودکشی کر لی

انجینئر رشید نے  لوک سبھا اجلاس میں پہلی بار کی شرکت

انجینئر رشید نے لوک سبھا اجلاس میں پہلی بار کی شرکت

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »